جوہی۔
سماجی ادارے ھینڈز پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر عبدالعزیز ببر (سینیئر ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو مینیجر دادو) محمد عثمان نائچ (سینیئر انجنیئر) کی رہنمائی میں ولیج ہاشم رستمانی کے سیلاب متاثرین کے لیے تیار کئے گھر، جو کہ اپنی پایہ تکمیل کو ہیں۔
#چلو_پھر_سے_مسکرائیں#HANDSPakistan#Johi
ایس یو پی کے سربراھ سید زین شاہ کی جانب سے سکر سے کراچی تک پیادل مارچ میہڑ پہنچنے پر ام رباب نے شاندار استقبال کیا۔
#SindhMarch#Dadu#Mehar#dadutimestv#SUP
سندھ یونیورسٹی کیمپس دادو کے نئے مقرر کردہ پی وی سی غلام رسول گچل نے دادو پریس کلب کے تعاون سے کیمپس میں لگے ایک ہزار میواتی پودوں کا پانی بلا وجہ بند کردیا۔
ایسا انکشاف دادو پریس کلب کے صدر، سینیئر صحافی صابر بھنڈ نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر کیا ہے۔
#SindhNeedsWater#حرامی_بڈھا