بنیادی ضروریات سے محروم غزہ میں ننھی بچی
اسکول بیگ کے بجائے اپنے وجود سے دوگنا وزنی پانی کا گیلن
اٹھائے، بوجھ تلے گر کر بھی مسکراتے ہوئے پھر سفر پر روانہ
#ghaza#palestine#viralvídeo#pakistan
موٹر سائیکل مرمت کی دکان پر استاد چھوٹے شاگرد پر تشدد اور موٹر سائیکل کے پلگ سے
بجلی شارٹ بھی بچے کو لگا رہا ہے، بچہ ��ار بار معافی طلب کر رہا ہے جبکہ استاد کو مزا لے رہا ہے۔ پولیس اور انسانی حقوق کے ادارے اس کو پہچان لے اور جہاں کہیں بھی ہو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں
پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب شیڈول لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، لانگ مارچ سے متعلق آئندہ کی حکمتِ عملی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔
#DailyAliPur