سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے اس کی ماں نے نہیں، میں عمران خان کے ساتھ ڈٹی رہوں گی، تمہارا مقابلہ میں کروں گی، آئو میدان میں، عثمان ڈار کی والدہ کا خواجہ آصف کو چیلنج۔
.
.
#usmandar#ImranKhan#IndiaAtAsianGames#GeneralElectionNow
پیمرا اور الیکشن کمیشن کیوں اپ سیٹ ہیں؟ کیا الیکشن کمیشن نے آزادانہ نظرثانی دائر کی یا کسی کے کہنے پر دائر کی؟ پاکستان میں حکم اوپر سے آتا ہے،مومن کبھی جھوٹا نہیں ہوسکتا، سزا جزا تو بعد کی بات ہے، کم ازکم اعتراف تو کرلیں حکم اوپر سے آیا ہے اس لئے درخواست واپس لے رہے ہیں۔ چیف جسٹس
میں حلف اٹھا کر کہتا ہوں میں نے آپ کو اپروچ نہیں کرایا، ڈی سی اسلام آباد
میں کیس سن رہا ہوں اور آپ مجھے کال کروا رہے ہیں، کیا میں آپ کو ایک اور شوکاز نوٹس جاری کروں؟، جسٹس بابر ستار کا ڈپٹی کمشنر پر شدید برہمی کا اظہار۔
#islamabad#highcourt#SherAfzalMarwat#ImranKhan#PMLN
ڈی سی توہین عدالت کیس۔۔
آپ نے میری فیملی اور دوستوں کو مجھے کہنے کیلئے اپروچ کیا، آپ پر انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کا الزام ہے،
آپ آگ سے کھیل رہے ہیں،
جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی معافی مسترد کر دی۔
#Pakistan#SherAfzalMarwat
ڈی سی توہین عدالت کیس۔۔
آپ نے میری فیملی اور دوستوں کو مجھے کہنے کیلئے اپروچ کیا، آپ پر انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کا الزام ہے،
آپ آگ سے کھیل رہے ہیں،
جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی معافی مسترد کر دی۔
#Pakistan#SherAfzalMarwat
ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی، امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے وقت نااہلی سے قیادت کی،مارک ملی کا اگلے ہفتے عہدہ چھوڑنا امریکیوں کیلئے جشن منانے کا وقت ہوگا، ٹرمپ۔
.
.
#Trump#ImranKhan#ImranRiazKhan#PakistanCricketTeam#BabarAzam𓃵
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا بڑا بیان، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے عمران خان کے بغیر شفاف انتخابات کے بیان پر سخت ردعمل،بیان جمہوریت کیخلاف قرار دیا،جو مینڈیٹ میں نہیں ایسے بیانات سے گریز کی ہدایت،منصفانہ اور آزاد الیکشن کا مطالبہ۔
.
.
#ImranKhan#ImranRiazKhan