ایک زرعی معیشت ہونے کی وجہ سے پاکستان میں کسان کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان کی معیشت کا بڑا حصہ زراعت پر منحصر ہے۔ ہماری ذیادہ تر عوام کا روزگار اسی شعبے سے جڑا ہوا ہے۔
آج کے دن ہم کسانوں کی پاکستان کے لیے خدمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#SalamKissan
سولہ 16 دسمبر 🩸:
جس دن میری زندگی بکھر گئی اور تمام دنیا تباہ ہو گئی.
جب میں نے اپنا لال کھو دیا۔
میں ہر لمحہ جیتے جی مرتا ہوں جب یاد آتا ہے کہ
جب میرے بیٹے کے سر پر کلاشنکوف کا برسٹ مارا گیا۔
وہ درد سے کتنا کراہتا ہوا ہوگا.
اس نے مجھے کتنا یاد کیا ہوگا😭💔
آہ😭😭😭
ملک فلک شیر اعوان صاحب نے اپنے گروپ کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی ہے جس پر ان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس موقع پر ملک محمد کبیر، چئیرمین یونین کونسل سگھر اور شوکت زمان، وائس چئیرمین یونین کونسل سگھر بھی موجود تھے۔
الحمدللہ عوام کا دیرینہ مطالبہ پایہ تکمیل کی جانب گامزن!
وزیراعظم عمران خان نے بلکسر-میانوالی-مظفر گڑھ روڈ کا افتتاح کردیا، جو انشاء اللّٰہ ۱۸ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کرلی جائے گی۔
یہ ہے وہ ٹرالرمافیا جو گوادر سے روزگار چھین رہا ہے
آپ ڈیڑھ منٹ کی یہ ویڈیو دیکھیں کہ کیسے گوادر کے حق روزگار پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، سمندری حیات کی نسل کشی ہو رہی ہے
اس ظلم کے خاتمے کا ہم مطالبہ کر رہے ہیں۔ یقین دہانی کروائی جاتی ہے، علمدرآمد نہیں
#یوم_یکجہتی_بلوچستان_گوادر
قصور پولیس نے 6سالہ معذور زینب کی گمشدکی کی اطلاع پر زینب الرٹ ایپ کا استعمال کرکے چند گھنٹوں میں زینب کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کیاASIمحمد اشرف نے چھٹی پر ہونے کے باوجود زینب الرٹ پر اپڈیٹ ملنےپر بچی کو تلاش کیاآئی جی پنجاب نے ASIکے لیےتعریفی سرٹیفکیٹ نقد انعام کا اعلان کر دیا
مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ و ایم این اے چوہدری مونس الٰہی، چوہدری راسح الٰہی دورہ ترکی کے دوران ضلعی صدر و پولیٹیکل کوآرڈینیٹر سپیکر پنجاب اسمبلی زبیر احمد خان اور فرح خان کے ہمراہ۔
#PML#PMLQ#Rawalpindi