پاکستان تحریک انصاف کا 6 ستمبر بروز منگل پشاور میں عظیم الشان جلسہ،
عمران خان کا پشاور کی باشعور عوام کے نام اہم پیغام،
امید ہے کہ عوام جلسے میں جوش و خروش سے شرکت کرے گی،عمران خان
#اب_صرف_عمران_خان#ImranKhan
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی پر سخت سیکورٹی انتظامات
وفاقی پولیس کے 1100 جوان سیکورٹی فرائض سر انجام دیں گے
عدالت کے احاطہ میں صرف اسلام آباد ہائی کورٹ سے اجازت نامہ والے افراد کا داخلہ ہوگا
#ImranKhan#Islamabad