پاکستان میں بھی انوار الحق سرکار بنے گی 📷
پاکستان کی سابقہ اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ انوار الحق کاکڑ کل تک اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔
#CareTakerPM
باغ میں 8 جون کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں سیاسی جوڑ توڑ عروج پر مسلم لیگ ن کئ وسطی باغ میں ایک اور کامیابی سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر راجہ رفیق کے فرزند راجہ خضر رفیق مستاق منہاس کے قافلے میں شامل راجہ خضر رفیق نے باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی