بتایا گیا کہ 2023ء کی غزہ جنگ کے بعد سے اسرائیلی فوجیوں کی خودکشیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔سال 2024ء میں 21 اور 2025ء میں 22 حاضر سروس اسرائیلی فوجیوں نے خود اپنی جان لے لی، جبکہ غزہ جنگ سے پہلے خودکشی کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی اوسط تعداد 12 تھی۔
اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا: اسرائیلی اخبار
اسرائیلی اخبار کے مطابق رواں برس 23 حاضر سروس اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی۔خودکشی کرنے والے 17 اسرائیلی فوجی غزہ جنگ میں شامل تھے۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں
بلاول بھٹو کی بات درست ہے، پاکستان میں ریفرنڈم کی تاریخ بھیانک رہی ہے، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار پی ٹی آئی کی 80 فیصد غلطیاں ہیں، سردار سلیم حیدر
https://t.co/wQ6VAjribK
لاہور: مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے راستے سے کنٹینرز ہٹادیئے گئے
’’جنگ ‘‘ نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان چوہنگ میں واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک دوست کے گھر میں موجود ہیں۔
کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
درخواست میں آئی جی پنجاب اور ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیا کہ مولانا فضل الرحمان کو لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی اے پی سی میں شرکت کرنا تھی۔
درخواست میں آج ہی سماعت کی
میں منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ حکام نے متاثرہ عمارت کے آس پاس رہنے والے شہریوں کو بھی حفاظتی اقدامات کے تحت منتقل کردیا ہے۔
ویتنام کے دارالحکومت میں عمارت میں گیس دھماکہ ، 6 افراد ہلاک ، 10 زخمی ،علاقے میں خوف و ہراس
خبر رساں ادارے ’’رائٹرز ‘‘کے مطابق دھماکہ آج صبح تقریباً 8 بجے ایک کھانے پینے کی دکان میں ہوا، جس کی شدت سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جبکہ قریبی مکانات
#Vietnam#Blast
کی کھڑکیاں بھی ٹوٹ گئیں۔
’’24نیوز ‘‘ کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امدادی ٹیموں، فائر فائٹرز اور پولیس اہلکاروں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملبے تلے دبے افراد کی تلاش شروع کردی زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں
میں ریاستی حصار میں ہوں، کارکنوں پر جبر کیا جا رہا ہے، 26 نومبر کو سرگودھا کانفرنس ہر صورت ہوگی، معدنی ذخائر عوام کی ملکیت ہیں، مولانا فضل الرحمان
https://t.co/z0F4NkJj1n