ماه شوال المکرم ١٤٤٧ھ کا چاند نظر نہیں آیا، کل بروز جمعه ۳۰ رمضان المبارک اور بروز ہفتہ 21 مارچ کو یکم شوال المکرم (عید الفطر ) ہو گی۔
#٢٩رمضان#٣٠رمضان
کراچی پر توجہ دیجیے
کراچی پاکستان کی تقدیر بدل دے گا
اس شہر کی جغرافیائی اہمیت اس جنگ کے دوران اور اسکے بعد سب پر واضح ہوتی جائے گی
صرف کراچی ائیر پورٹ پر روزانہ کی مد میں حالیہ جنگ کے دوران تقریباً 8 لاکھ ڈالر کی آمدنی ہو رہی ہے
کراچی کی بندرگاہ الحمداللہ فل آپریٹڈ چل رہی ہے