فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ اس بات کا واضح پیغام ہے کہ پاک فوج ہر محاذ پر مکمل برتری، تیاری اور عزم کے ساتھ موجود ہے۔
بلوچستان کے دشمن سن لیں، ریاستِ پاکستان کی رِٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے زمین تنگ کر دی جائے گی۔
پاکستان آرمی قومی سلامتی کی فولادی دیوار ہے
دوبارہ کبھی ایسی غلطی مت کرنا، اگر پاکستان کے خلاف ایک اور حملہ ہوا تو ہم بھارت کا جغرافیہ بدل دیں گے ا��ر یہ ملک صرف تاریخ کی کتابوں میں رہ جائے گا۔"
بھارتی آرمی چیف کو ��زیرِ دفاع خواجہ آصف کا سخت اور دوٹوک جواب۔
#daleeeldigital #Pakistan #India
ٹرمپ: "سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور کچھ دیگر ممالک نے مجھ سے درخواست کی کہ کیا ہم اسے 2 یا 3 دن کے لیے مؤخر کر سکتے ہیں، کیونکہ ان کے خیال میں وہ ایک معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔"
جہاں سے حملہ ہوگا،وہاں جواب دیں گے، افغانستان بھارت کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے،افغانستان کو ہدایت دہلی سے ملتی ہے، افغانستان نے تین دفعہ میرے سامنے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے کی تحریری یقین دہانی سے انکار کیا،خواجہ آصف
آج پوری قوم اپنی افواجِ پاکستان کے ساتھ پہلے سے کہیں زیادہ مضبوطی سے کھڑی نظر آتی ہے۔
عوام اور فوج کے درمیان بڑھتے ہوئے اعتماد، محبت اور رشتے کا بڑا کریڈٹ فیلڈ مارشل اور DG ISPR کی بہترین قیادت، حکمتِ عملی اور عوامی رابطے کو جاتا ہے۔
اسلام آباد: 18 مئی 2026
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی، جس میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور دفاعی تیاریوں و بحری امور پر گفتگو ہوئی۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات.
ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی. وزیراعظم نے پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ اور آپریشنل صلاحیتوں کو سراہا۔۔پاک بحریہ میں ہنگور کلاس آبدوزوں کی شمولیت کو سمندری دفاع کے حوالے سے اہم قرار دیا پاک بحریہ کے سربراہ نے نیوی کے مختلف منصوبوں اور میری ٹائم سیکیورٹی سے متعلق امور پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی ۔ذرائع
چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی 25 کروڑ عوام اپنی بہادر افواجِ پاکستان، فیلڈ مارشل اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وطنِ عزیز کے دفاع، سل��متی اور خودمختاری کے لیے پاکستان کا ہر شہری کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا۔
#DaleelDigital #Pakistan #PakistanArmy #ShehbazSharif #PakistanZindabad #NationalUnity #DefenceOfPakistan #FieldMarshal
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عزت مآب نواف بن سعید احمد المالکی نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات، باہمی تعاون اور حالیہ علاقائی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ اسحاق ڈار نے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ سعودی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔
صدر شی جن پنگ نے کہا:
"آج دنیا ایسے غیر معمولی تغیرات سے گزر رہی ہے جو تیزی سے مزید شدت اختیار کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی صورتحال غیر یقینی اور گہری بے چینی کا ��کار ہے، جس نے انسانیت کو تاریخ کے ایک نئے اہم موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔
#daleeldigital #XiJinping #USPresident #Latestnews
ٹرمپ نے شی جن پنگ سے کہا:
"ہم مل کر ایک شاندار مستقبل کی جانب بڑھیں گے۔ مجھے چین کے لیے بے حد احترام ہے۔ آپ نے جو کام کیا ہے وہ قابلِ تعریف ہے۔ آپ ایک عظیم رہنما ہیں، میں یہ بات سب سے کہتا ہوں۔ آپ واقعی ایک عظیم لیڈر ہیں۔"
#daleeldigital#DonaldTrump#XiJinping#Latestnews
اس وقت آپ کیساتھ ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے،آپ کی دوستی میرے لئے اعزاز ہے،چین اور امریکہ کے تعلقات اتنے بہترین ہونے جارہے ہیں جو پہلے کبھی نہیں رہے،صدر ٹرمپ کی چینی صدر سے گفتگو
#daleeldigital#US#China#Latestnews
روح کو گرما دینے والے جذبات! یہ ساڑھے سات منٹ آپ کے اندر حب الوطنی کی ایک نئی لہر دوڑا دیں گے۔ اس دستاویزی جھلک کو دیکھنا ہر اس شخص کے لیے لازم ہے جو اس وطن سے عشق کرتا ہے۔
#PakistanMonument
شندانہ گلزار کے حالیہ بیان نے پورے پاکستان میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کیا خیبرپختونخوا سے فوج اور پولیس کو ہٹانا واقعی امن کا حل ہے یا یہ ریاستی اداروں کی قربانیوں کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے؟
اس وی لاگ میں ہم کے پی کی سیکیورٹی صورتحال، دہشتگردی کے خطرات، پاک فوج اور پولیس کی قربانیوں اور اس سیاسی بیانیے کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔
مکمل وی لاگ دیکھیں ہمارے ڈیلیل یوٹیوب
چینل پر۔
@NajdaDar
#Pakistan #KPK #PakArmy #ShandanaGulzar #DaleelDigital #Security #KP
https://t.co/bCEcPxXgmb