اک وار مدینے بلا سوہنیا
کبھی یٰس, کبھی طہ,ٰ کبھی والَّیل آیا جس کی قسمیں میرا ربّ کھاتا ہے کتنی دلکش میرے محبوب کی صُورت ہوگی🌾♥
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
موسمِ ہجر میں کچھ اور نکھر جاتی ہوں
خشک پتوں کی طرح خود میں بکھر جاتی ہوں
میں محبت ہوں ، بھلا کیسے بچو گے مجھ سے
میں تو خوشبو کی طرح دل میں اتر جاتی ہوں
#قومی_زبان