Imran Khan is standing tall despite three years of solitary prison. Only two leaders hve faced jail so bravely in the political history of Pakistan. Zulfiqar Ali Bhutto was the other leader
From this… to this ❤️
With the help of all of you, #TwitterFamily we brought a smile back to Baba Ji’s face after the tragedy he went through. A total of 92,500 was handed over to him.
May Allah accept every donation. You guys are truly amazing 🙏
1947 سے لے کر آج تک کسی لیڈر کا بلوچستان میں پاپولر ہونا ناقابل یقین ہے کشمیر میں ہونا جی بی میں ہونا سندھ میں ہونا میں اور شامی صاحب سندھ گئے تو ہم حیران پریشان رہ گئے عمران خان کو تو چھوڑیں حسان خان کو دیکھ لیں عمران خان کی وجہ سے اب میری پہچان حسان خان بن گیا ہے ! حفیظ اللہ نیازی
پاکستان اس وقت دنیا کا مولانا فضل الرحمان بنا ہوا ہے. جس طرح کسی آئینی ترمیم کو پاس کروانے کے لیے حکومت اور اپوزیشن دونوں مولانا کے دروازے کے چکر لگاتی ہیں، ویسے ہی عالمی معاملات اور جنگ بندی میں اب پاکستان کی حیثیت بھی ایک ایسے کردار کی بن گئی ہے جس کے بغیر بات آگے نہیں بڑھتی۔
ن لیگ میں کوئی خدا خوفی بھی ہے؟ قوالوں پر پرچے ، شادیوں پر دھاوے اور اَب ایک ریڈ کے نتیجہ میں ایک شہری کی ہلاکت۔ رکشہ چلاتا تھا اور چار اُس کی بیٹیاں۔ بچیوں پر پستول تاننا۔ کیا بنا رہے ہیں اِس مُلک کو؟ کیسی نفرتوں کو جنم دے رہے ہیں؟ کیا آپ نے صدا اقتدار میں رہنا ہے؟
اسلام آباد بار کونسل کے الیکشن میں حصہ لینے والے 21 امیدواروں میں آصف عرفان واحد امیدوار تھے جن کا تعلق تحریک انصاف سے تھا، تاہم اسلام آباد بار کے الیکشن میں انصاف لائرز فورم نے ان کی حمایت نہیں کی۔ اس کے برعکس مسلم لیگ (ن) لائرز فورم نے آصف عرفان کو بھرپور سپورٹ دی، جس کے نتیجے میں چودھری آصف عرفان اسلام آباد بار کونسل کے ممبر منتخب ہوئے۔ آج انہی کے فیصلہ کن ووٹ سے احسن بھون گروپ کے رضوان عباسی ممبر پاکستان بار کونسل منتخب ہوئے۔
@intazarpanjutha انتظار پنجوتھہ صاحب کبھی حامد خان گروپ کی غلطیاں بھی مان لیا کریں اسلام آباد بار کونسل کے اکیس امیدواروں میں میں واحد امیدوار تھا جسکا تعلق پی ٹی آئی سے تھا لیکن حامد خان گروپ کے کھڑپینچ مُجھ سے حمایت کے بدلے بیان حلفی مانگتے رہے جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے امیدواران۔۔۔
@KhalidHusainTaj یہ بات بالکل ٹھیک ہے، میرے ماموں آصف عرفان جو کہ اسلام آباد کے ایک حقیقی پی ٹی آئی رکن ہیں اور اُس وقت سے ہیں جب پی ٹی آئی کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا، لیکن پی ٹی آئی کے نام نہاد رہنماؤں، نیاز اللہ نیازی اور علی بخاری نے اسلام آباد بار کونسل کے الیکشن میں اُن کی حمایت نہیں کی۔
ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے دہشت گرد پکڑے گئے ایم کیو ایم نے اظہار لا تعلقی کیا اور معاملہ ختم
جماعت اسلامی کے لاہور میں واقع مرکز منصورہ سے دہشت گرد پکڑے گئے جماعت اسلامی نے دھمکی دی بندے رہا ہو گئے معاملہ ختم
پیپلز پارٹی نے کراچی میں پیپلز امن کمیٹی بنائی جو ایم کیو ایم کا مقابلہ کرتی بندے مارتی ٹارگٹ کلنگ ہوتی بعد میں پیپلز پارٹی نے منہ موڑ لیا معاملہ ختم، وزیر بلوچ اسی پیپلز امن کمیٹی کا سربراہ تھا
سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ بن گئے وہاں سے دہشت گردی ہوتی رہی بندے پکڑے گئے اظہار لاتعلقی معاملہ ختم
بے نظیر بھٹو کی وفات پر جلاؤ گھیراؤ ہوا اربوں روپے کا نقصان ہوا پیپلز پارٹی نے اظہار لاتعلقی کیا معاملہ ختم
نو مئی کا واقعہ ہوا عمران خان نے کہا تحقیقات کروائیں جو ذمہ دار ہو اسے سزا دیں لیکن نو مئی کی سازش کے پیچھے عمران خان ہے
عوام پھر آپ جیسوں کے ایویں تو نہیں نام رکھتے
3 بیٹے فارم 47 پر ایم این ایز ہیں خود بھی چند ووٹوں سے فارم 47 پر ایم این اے بنے تھے اب سینیٹ میں آئے ہیں تاکہ سیٹ برقرار رہے۔۔لیکن ہمایوں مہمند نے یوسف رضاء گیلانی کی پوری نام نہاد جمہوریت پسندی کو لیر و لیر کردیا۔۔۔ اندر سے کتنے بوٹ چاٹ ہیں کلپ دیکھیں
Fallout of the 27th amendment has started and it may get worse. History may not be kind to those who are celebrating truncation of Supreme Court
https://t.co/GFxKxMV21W
سپریم کورٹ کا جنازہ نکل چکا ہے، یہ کس چیز کا سپریم کورٹ ہے جو آئین کی تشریح ہی نہیں کر سکتا اور اس سے فیصلے کرنے کی تمام طاقت چھین لی گئی ہے
یہ سپریم کورٹ کسی ڈسٹرکٹ جج یا سیشن جج کے کورٹ زیادہ اب کچھ نہیں
منیر اے ملک