آج خان صاحب کو بڑی مشکل سے جلسہ گاہ کی سٹیج پر پہنچایا گیا-اس پراسس میں شاہ محمود قریشی صاحب اور میں خود بھی زخمی ہوا۔ اس سب کی وجہ وہ لوگ ہیں جن کے کہنے پر DPO حسن نے تمام سیکورٹی ہٹا دی-
حسن یاد رکھنا سارے عثمان بزدار کی طرح شریف نہیں ہوتے-
آپ سے وعدہ ہے اس کا حساب ہوگا۔
خان صاحب ایک لمبے عرصے سے آپ کے ساتھ ہیں اب عمر ڈھل چکی ہے لیکن جب تک اس جسم میں جان ہے آپ کے ساتھ ہیں تن من دھن سب کچھ قربان ہے آپ پر❤️
قائداعظم کے بعد اب ہمیں آپ جیسا لیڈرملا ہے خداراہ پاکستان کےمستقبل کی خاطر اپنی سیکورٹی بڑ��ائیں 🙏
@PTIofficial @fawadchaudhry @zartajgulwazir