ہم اہلیانِ کراچی سندھ حکومت کو یونیورسٹی روڈ کی جگہ نہر تعمیر کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور یہ مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ اس نہر پر فی الفور ایک پل تعمیر کیا جائے تاکہ کراچی کے باسی اس پر کھڑے ہو کر نور جہاں کا مشہور گانا گا سکیں۔۔ جیئے بھٹو
مجھے نہیں پتہ آپ اس تصویر کو کیسے دیکھتے پر مجھے تو بس یہ نظر آرہا کہ مسلم دنیا کے عسکری حوالوں سے مضبوط ترین پانچ ممالک میں سے چار اس تصویر میں اور پاکستان ہی میں موجود ہیں اور پانچواں ہرمز بند کرکے بیٹھ گیا ہے اور شکریہ پاکستان لکھ لکھ کر تابڑ توڑ میزائیل برسا رہا ہے۔۔
بجا فرمایا انکل۔۔ انڈیا تو پیشہ ور، بازاری، کسبی، قحبہ، کنچنی، ویشیا، بیسوا، طوائف، بیوہ اور رانڈ ہے !! دلّال تو سارے مرد ہی ہوتے😜
#PakistanZindabad#IranWar#IranMassacre
محترم ناہید رانا کی جگہ اگلی بار محترمہ ناہید پروین کو کھلا لیں تو بھی ہمارے شہزادے اوورز تک پورے نہیں کر سکیں گے۔۔ غضب خدا کا فائیور ہی کروا دیا۔۔ حد ہوگئی یار۔۔
پروفیسر جیانگ نے 2024 میں تین پیش گوئیاں کی تھیں۔
پہلی، ٹرمپ الیکشن جیتے گا
دوسری، ٹرمپ ایران پر حملہ کرےگا
تیسری، امریکا یہ جنگ ہار جائے گا
پروفیسر جیانگ کی پہلی دو پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔ وہ اپنی تیسری پیش گوئی پر قائم ہیں، اُن کا ماننا ہے کہ ایران یہ جنگ جیت جائے گا۔
ایران جنگ کیسے جیتے گا؟ پروفیسر جیانگ کا تفصیلی تجزیہ