علی امین گنڈا پور کی وجہ سے پارٹی جلسے جلوس میں جانے سے جو بائیکاٹ کیا تھا۔
اس کو ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں ۔
آج کے بعد پھر سے عمران خان کے سپاہی کے طور پر ہر میدان میں نکلوں گا انشاء اللہ ۔
جس طرح اس شخص نے کل کشمیر والوں کو انڈین ایجنٹ کہا اور بعد میں انہی ایجنٹس کے ساتھ بیٹھ کر معاہدہ بھی کرلیا ۔بلکل اس طرح انشاء اللہ ایک دن آئے گا کہ پشتون اور بلوچ اپنا حق لینگے
لیکن اس کیلئے پشتون اور بلوچ اقوام کو ملکر جہدوجہد کرنی ہوگی پھر آپ اپنے وسائل کے مالک بن سکتے ہیں۔
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
پاکستان کے پاسپورٹ پر واضح لکھا ہے کہ اسرائیل کے بجائے آپ ہر ملک جاسکتے ہیں لیکن اج اسرائیل کے وزیراعظم
نیتن یاہو کی لائیو پریس کانفرنس پاکستان کے تمام میڈیا پر چلائی گئی لیکن سابق وزیراعظم عمران خان کی صرف تصویر دیکھانے کی اجازت نہیں ۔
فوج کا منصوبہ تھا عمران سے اسرائیل کو تسلیم کروا کے پھر اسے یہودی ایجنٹ قرار دیکر جیل مین ڈال دینگے اور باقی سب موجیں کریں گے۔
خان کی بہادری اور انکے اصولی موقف نے فوج کو مجبور کردیا کہ وہ کھل کے اسرائیل کی یاری کا اعتراف کریں اور قوم کو پتہ چلے کون اسرائیلی لابی ہے۔
ظفر ہلالی👊
بغیرت انسان ڈی چوک میں ورکرز کو علیمہ خان نے چھوڑا تھا یا آپ بھاگ گئے تھے ۔
عمران خان کے بار بار کہنے کے باوجود خیبرپختونخوا میں آپریشن علیمہ خان کی مرضی سے ہو رہا ہے یا آپ عاصم منیر کی چاپلوسی کررہے ہے۔
شیر افضل مروت نے جو کام ادھورا چھوڑا تھا وہ کام اب بریتو کررہا ہے ۔
#WarCrimes.
پاکستانی فوج نے ابھی کچھ دیر پہلے بنوں کے علاقے جانی خیل میں ایک غریب ادمی کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کردیا۔ اس طرح کی ظلم و بربریت سے اپ کے کالے چہرے اور بھی کالے ہونگے۔
🚨صدیق جان کا بڑا انکشاف
علی امین گنڈاپور کو ایک ملاقات میں ڈرانے کی کوشش کی گئی کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ جائے گا اور اس بھول میں مت رہنا کہ عدالتیں اسے اڑا دیں گی تمہیں پتہ ہے نا اوپر قاضی فائز عیسیٰ بیٹھا ہوا ہے لیکن علی امین گنڈاپور عمران خان کے نظریہ پر ڈٹ گئے۔