کسان مریم نواز کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بدعائیں دے رہے ہیں
" یا اللہ مریم نواز نوں ساڈے مگروں لا دے، اس کے جہاز میں ہی بمب 💣 چل جائے،
یا اللہ @ImranKhanPTI کا دور واپس آجائے جس میں کسان خوشحال تھا "
اڈیالہ دھرنا اپڈیٹ ، صبح 5 بجے 🚨🚨
عمران خان کے سچے اور دلیر جانثار شدید سردی میں اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر ڈٹے ہوئے ہیں۔
یہی ہوتی ہے اصل مزاحمت— ان جوانوں کی ہمت کبھی نہیں ٹوٹے گی۔
#مزاحمت_ہی_رہائی_کا_راستہ#NationWorriedForImranKhan
جیل میں ایک قیدی سے نظام اتنا خوفزدہ ہے کہ آئینی ترامین سے بھی ان کا مستقبل محفوظ نہیں دیکھائی دیتا ہر طرح کی جبر و فسطائیت کیبعد انہوں نے ملاقاتوں پر بھی پابندی لگادی سوچوں جیل سے وہ ان کیلئے اتنا خطرناک ہے اگر وہ باہر آیا تو ان کا کیا حشر ہوگا۔۔شانجان
#NationWorriedForImranKhan
یاد رکھنا پاکستانیوں
ایک صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ساری رات سڑک پر بیٹھا رہا لیکن دو ٹکے کے ملازمین نے عدالتی حکم کے باوجود ملاقات کی اجازت نہ دی
@TeamiPians#NationWorriedForImranKhan