بار سلونا سے تعلق رکھنے والے تمام غیور پی ٹی آئی کہ لوگوں کو سلام
جن باتوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کا آج سوشل میڈیا کمزور ہو رہا ہے وہ ہے انکے رشتے داروں کی پرموشن جیسے اب یہ کر رہے ہیں
اس چیز کو بہت دفعہ بے نکاب کیا گیا @SilenWolfPk کی سپیس میں
اور جس پر سب نے ملکر آواز اٹھائی انکی ان حرکتوں سے انصاف ڈاٹ پی کے کی ڈومین ہاتھ سے نکل گئی اب انکا ٹارگٹ الیکٹڈ باڈیز کی تزلیل کروانا ہے تاکہ وہ خان کی رہائی کہ لیے کوئی مثبت کام نا کر سکیں
اصل میں خان کی رہائی میں انکو اپنی موت نظر اتی ہے اور انکو اپنی دکان بند نظر اتی ہے
اب وقت خاموشی کا نہی بلکہ انکے کالے کارنامے سامنے لانے کا ہے
اس پوسٹ کا یوکے الیکٹڈ باڈی سے کچھ لینا دینا نہی اور نا ہی وہ یہ پیج ہینڈل کرتے ہیں
@MalikImranKhal@HamidSalaar@FahimMalikPTI
@rukshi29450849 بس کیا کریں رکشی جوگی بھائی پہ جو یہ وقت گز رہا ہے اس کی تکلیف کا اندازہ وہ ہی لگا سکتا ہے ہمیں جوگی کے اس صدمے میں یہ والا کڑوا گھونٹ تو پینا پڑھے گا نا🥹
@ImranKhanPTI@SMalik100s@AbdulSaboorCho1@SajjadBurki@SHAHZAD02930535@szshah512@javdanhussain@Sanwalu3g@YasirQadeer1@NasirMirUK@ImranRiazKhan@ARYSabirShakir
کمال ہے! دعویٰ عمران خان کی نمائندگی کا، مگر طرزِ عمل ایسا کہ خان کی جماعت کی منتخب باڈی سے مشاورت تک گوارا نہیں۔
@sultanranjhapti اسٹبلشمنٹ کا جوتا چاٹ
پھر عوام سے توقع کہ وہ آپکی ہر تقریب کو عمران خان کے نام پر قبول کر لیں۔
بہت بڑا بیشرم انسان ہے تو رانجھے
سوال سادہ ہے: اگر مقصد واقعی خان کی رہائی اور اس کا سیاسی منشور ہے تو منتخب نمائندوں کو نظرانداز کرنے کی آخر کیا منطق ہے؟
انکو بلایا بھی نہی مشاورت بھی نہی کی تو وہ غلط کیسے ہوئے
اس سے یہ ثابت ہوا کہ یہ ایک پرو پیگینڈا مہم ہے کہ وہ اعتراض کرے اور ہم بولے کہ ہم تو خان کہ لیے نکلے ہے اور یہ رکاوٹ بن رہے ہیں
عہدہ، تشہیر، تصویریں اور سوشل میڈیا کی نمائش سیاست کا متبادل نہیں۔ عمران خان کی سیاست نے ہمیشہ عوامی مینڈیٹ، کارکنوں، اوورسیز پاکستانیوں اور تنظیمی ڈھانچے کی اہمیت پر زور دیا۔
الیکشن پر کھڑے ہونے کی اصل وجہ اوورسیسز کا ڈیٹا تھا جو رانجھے کو ہارنے کی وجہ سے نا مل سکا
آج وہ لوگوں کو لالچ دے رہے ہیں کہ آپکو ٹرانسپورٹ ۔ہوٹل کی سہولت دی جائے گئی
جب لوگ اپنے ڈاکومنٹ دے گے تو وہ تمام ڈیٹا اسٹبلشمنٹ کو دیکر انکی فیملی کو ٹارگٹ کروایا جائے گا یہ ڈیٹا کلیکشن کس لیے اور کس حق سے عمران خان کہےورکرز کو پہلے کٹ لگائی
اب انکا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے
پھر وہ لوگ جو خود کو اسی سیاسی جدوجہد کا وارث کہتے ہیں، منتخب باڈی کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلے کیوں کر رہے ہیں؟
اور انکو یہ حق کس نے دیا اور یہ لچ فرائی کس نے کروایا
بارسلونا میں بیٹھے ہوئے کرنل کو میرا سلام
آپکا خواب ادھورا رہے گا مائنس عمران خان کبھی نہی ہوگا
اور ذرا یہ بھی یاد رکھیے: کسی تنظیم کی اصل طاقت اس کے عہدے نہیں، اس کے کارکن اور ووٹر ہوتے ہیں۔ جن لوگوں نے ووٹ دے کر نمائندے منتخب کیے، ان کی رائے کو نظرانداز کرکے پھر یہ شکوہ کرنا کہ لوگ ساتھ نہیں دے رہے، سیاسی منطق نہیں بلکہ خود فریبی ہے۔
اور یہ سب مائنس عمران خان منصوبہ ہے
اگر واقعی عمران خان کے منشور پر یقین ہے تو اسے تقریروں، سیلفیوں اور نمائشی سرگرمیوں سے نہیں بلکہ اصولی طرزِ عمل سے ثابت کریں۔ منتخب باڈی سے مشاورت کریں، کارکنوں کو اعتماد میں لیں، اختلاف کو برداشت کریں اور اجتماعی فیصلوں کو اہمیت دیں۔
جیتنے والے عمران خان کہ ورکرز ہے وہ اپنے
لیڈر عمران خان کہ نمائندے ہیں انکو زلیل کرنے سے آپ بڑے نہی ہوجائے گے انکی قدر خان سے ہے
اور پی ٹی آئی کی چھتری کہ نیچے کام کرے
ورنہ سوال تو اٹھے گا ہی کہ مقصد عمران خان کی سیاسی جدوجہد کو مضبوط کرنا ہے یا اس کے نام پر اپنی سیاسی حیثیت بنانا؟
عوام اب صرف نعروں سے متاثر ہونے والے نہیں۔ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کون اصول کے ساتھ کھڑا ہے، کون تنظیم کے ساتھ چلتا ہے، اور کون صرف کیمرے کے سامنے کھڑا ہونا چاہتا ہے۔
دھڑے بازی کی مہم مت کرے
یہ سب آپ نے اسلیے کیا کیونکہ خان کہ لیے
ایک بہت بڑا ایونٹ ہونے جارہا ہے جس کو سبوتاژ کرنے کا ٹاسک آپکو اسٹبلشمنٹ نے دیا ہے