بے شک آج یعقوب کربلا سے بہت سارے یوسف چھن گئے ۔💔
اس المناک غم کی گھڑی میں ہم رہبر معظم امام خامنہ ائ ( مدظلہ العالیٰ) ، ملت ایران اور تمام شیعان علی (ع) کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں💔۔
When you serve Imam Reza (as) wholeheartedly, the master of kindness will receive you in Heaven on his birth anniversary.
It seems that Sayyed Ibrahim Raisi was more worthy of celebrating the occasion in Heaven.
O Allah,show me his magnificent mien and his praiseworthy forehead, delight my eyes by letting me have a look at him, make his reappearance easy and guide me to follow his course.🤲
اسلام علیک یا امام المنتظر💙
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم فرماتے ہیں:
اے علی! میری امت میں سے جو کوئی تم سے دشمنی رکھے گا، مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ یہودی مرے یا عیسائی!
مناقب ابن مغازلی، ص 50
Killing children is one of your old habits. But know that even if you kill all the children, surely a Moses will be kept alive, and he will come to take revenge from you...
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ....
And do not think that Allah is unaware of what the Oppressors do.
#PalestineGenocide
سُبَحانَكَ یَا لَآ اِلٰهَ اِلَّا اَنْت الغو٘ث الغو٘ث خَلِِّصنا مِنَ النّارِ یَارب....
اے وہ جِس کے سِوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے اور فریادرسوں کا فریادرس ہے، نجات دے ہم کو آتش دوزخ سے اے پالنے والے 😭🤲
#شب_قدر#iltimase_dua
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَـهَا
جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی۔
وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَـهَا
اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی۔
وَقَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَـهَا
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا۔
#earthquake tremors felt in j&k