Welcome to Dar-e-Arwa, a leading educational institution in Pakpattan. We are a co-educational school serving students from kindergarten through high school.
🎓 Professional Course
📚 Step-by-step training from beginner to advanced
🔥 Why Join Us?✔️ Trusted Academy✔️ Proven Results✔️ Practical Learning
👉 Start Your Trading Journey Today!👉 Join Dar-e-Arwa Forex & CS Academy Now!
#ForexAcademy#TradingCourse#pakpattan#darearwa
ان تمام خواتین کے لیے (جو ٹچ موبائل، لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر آسانی سے استعمال کر سکتی ہیں)
بروز جمعہ 10 اپریل کو صبح 10:00 تا 11:00 بجے فری تعارفی کلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🚀 Dar-e-Arwa Forex & CS Academy
💼 Learn & Earn from Global Markets📊 Start your journey in Forex Trading with experts
🎓 2 Months Professional Course���� Step-by-step training from beginner to advanced
🎁 FREE Demo Class⚠️ Limited Seats Available — Register Now!
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نا مال غنیمت نا کشور کشائی ۔۔۔۔۔۔
اقبال کے شاہین دل والوں کو سلام۔
اے پاک وطن تیرے رکھوالوں کو سلام۔
6 ستمبر۔ یومِ دفاع پاکستان
#defence#day#read#lead#succeed#darearwa#school#pakpattan
https://t.co/NyeTaEb72b
Dar-e-Arwa's story will be told
پُھول کلیوں کو ، مانندِ بہار رکھتا ہے
اور یہ مُنفرد ، طرزِ اظہار رکھتا ہے
ہر سطح پہ ، فعال ہے دارِ اَ رو ٰ ی
عِلم و اَدب میں ، کمال ہے دارِ اَرو ٰی
With every lesson, we build our dream
In Dar-e-Arwa, we rise and gleam
حضرتِ علامہ صاحبزادہ ریاض احمد طاہر صاحب کی دار اروی میں منعقد کرد�� محفل نعت و عید میلاد میں خصوصی شرکت۔ اپنے مشفقانہ خطاب سے بچوں کو مستفید فرمایا، عقیدہ ختمِ نبوت کا درس دیا اور تمام حاضرین محفل بچوں و اساتذہ کرام، ان کے والدین و اہل وعیال، ادارہ ہذا کے حق میں خصوصی دعا فرمائی۔
On this National Defense Day, we pay tribute to the brave men and women who stand strong to protect our freedom and security. Their dedication and sacrifice are the cornerstone of our nation's defense. 🙌
#NationalDefenseDay#Dar-e-Arwa international school® 🏫 Pakpattan
الحمداللہ دارِارو ٰی انٹرنیشنل سکول (رجسٹرڈ) کا نہم کا 100 فیصد بیمثال نتیجہ:
عمیمہ منیر : 524
محمد احمد رضا: 460
سمعیہ فدا: 420
زارا ماجد: 398
آمنہ اظہر: 365
تمام والدین کو بچوں کی کامیابی ہر بہت بہت مبارک ہو۔
ادارہ ہذا کے تمام اساتذہ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت
🇵🇰جشن_آزادی_مبارک_ھو#
تمام دوستوں اور اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ��و ہیں کے خُدا ہمارے پیارے ملک کو امن سلامتی کا گہوارہ بناے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے🤲.بیشک آزادی بہت بڑی نعمت
ہے.
#پاکستان_زندہ_باد🇵🇰🏁
#14AuGuSt#HaPpY InDePeNdEnCe DaY 2O23
Al'Hamdulillah
100% Result of our 1st badge...
Congratulations 🎉👍 to all Students, Parents and our dedicated team #DareArwa.
Thanks to Allah Almighty for such blessings. 🥰🥰
Utmost pain & Strongly condemnable burning of Holy Quran in
#Sweden
سویڈن میں سرکاری اجازت نامے کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی
جسکی ہم پُر زور مزمت کرتے ہیں
قران پاک کی حُرمت پہ جان قربان
ہم بطور مسلمان سویڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں💔
داراروی انٹرنیشنل سکول® کا السلطان کیمپس کی کامیابی کے بعد، بابا فرید کیمپس کا شاندار آغاز ۔۔۔
محدود مدت کی بےمثال آفر سے فائدہ اٹھائیں اور فو��ی اپنے بچوں کی سیٹ بک کریں۔
بہترین اور معیاری تعلیم ہماری اولین ترجیح
@newcampus #offer
@DareArwa @babafareed #alsultan #school
ہم جناب فاروق افضل صاحب (ڈائریکٹر اسپائر گروپ آف کالجز) اور سر توصیف صاحب (ہیڈ آف کیمسٹری ڈپارٹمنٹ) کے مشکور ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے چند گھڑیاں نکال کا دار اروی انٹرنیشنل سکول السلطان کیمپس تشریف لائے، اور ادارہ ہذا کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا