پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور اغوا سمیت دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ مستقل واقعات اور رپورٹیں جاری ہوتی ہیں لیکن مجال ہے جو کسی نے بڑھتی پھیلتی عریانی فحاشی کو وجہ قرار دیتے ہوئے اس کے حوالے سے کوئی بات کی ہو۔ بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے جنوری سے جون 2026 کے دوران بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق اپنی ششماہی رپورٹ جاری کر دی، جو مختلف قومی اور علاقائی اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ سے حاصل کردہ اعداد و شمار پر مبنی ہے۔ اس رپورٹ میں چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے واقعات شامل کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے مجموعی طور پر 1914 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں 49 ایسے نومولود بھی شامل تھے جنہیں سڑک کنارے چھوڑ دیا گیا تھا۔جنوری تا جون 2026ء کے دوران واقعات پر مبنی اس رپورٹ میں 1015 بچوں کے جنسی استحصال، 558 اغوا، 101 گمشدگی اور 35 کم عمر شادیوں کے کیسز درج کیے گئے ہیں، جبکہ 98 ایسے واقعات بھی ریکارڈ ہوئے جن میں جنسی زیادتی کے بعد پورنوگرافی کی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق مجموعی متاثرین میں 58 فیصد لڑکیاں اور 42 فیصد لڑکے تھے۔ عمر کے لحاظ سے 11 سے 15 سال کے 598 بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، جبکہ 16 سے 18 سال کے 356 بچے، 6 سے 10 سال کے 329 اور 5 سال تک کے 95 بچے متاثرین میں شامل تھے۔ 487 کیسز میں متاثرہ بچوں کی عمر کا ذکر نہیں کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 43 فیصد کیسز میں ملزمان متاثرہ بچوں کے واقف کار تھے جبکہ 34 فیصد میں ملزمان اجنبی تھے۔ 13 فیصد کیسز میں ملزم کی حیثیت کا ذکر نہیں تھا۔
تقریباً 45 فیصد واقعات متاثرہ بچوں کے اپنے گھروں میں، 18 فیصد ملزمان کے گھروں میں اور 3 فیصد کھلے میدانوں میں پیش آئے، جبکہ 21 فیصد کیسز میں وقوعہ کی جگہ بیان نہیں کی گئی۔
ساحل کی رپورٹ کے مطابق 57 فیصد کیسز شہری اور 43 فیصد دیہی علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
صوبہ پنجاب سے 80 فیصد، سندھ سے 15 فیصد جبکہ خیبرپختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے مجموعی طور پر 5 فیصد کیسز رپورٹ کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق مجموعی کیسز میں سے 89 فیصد پولیس میں درج ہوئے۔ 11 فیصد کیسز میں اندراج کی صورتحال کا ذکر نہیں کیا گیا، جبکہ 7 کیسز پولیس میں درج نہیں ہوئے اور ایک کیس میں پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا۔
#shaoorfeed #StopChildAbuse #PakistanCrime #ProtectOurChildren #shaoornews
قسط نمبر 1
ٹوئٹر کا نام اب X ہے
لیکن اصل میں استعمال کا طریقہ جاننا زیادہ ضروری ہے۔
ابابیلو !
ہم میں سے بہت سے لوگ X استعمال تو کرتے ہیں، مگر اس کے بنیادی نظام، اصطلاحات اور پالیسیوں سے مکمل واقف نہیں۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کبھی اکاؤنٹ محدود ہوجاتا ہے، کبھی پوسٹ کی reach کم ہوجاتی ہے اور کبھی اکاؤنٹ suspension تک پہنچ جاتا ہے۔
اسی لیے سوچا کہ X کی مکمل رہنمائی قسط وار ساتھیوں کے سامنے رکھی جائے، تاکہ بالکل نئے صارف سے لے کر پرانے اور فعال صارف تک ہر شخص فائدہ اٹھا سکے۔
سب سے پہلے بنیادی بات سمجھیں۔
Post یعنی اپنی نئی تحریر یا اشاعت۔
Reply کسی پوسٹ کے نیچے جواب۔
Repost کسی دوسرے کی پوسٹ کو اپنے followers تک پہنچانا۔
Quote Post کسی پوسٹ کو شیئر کرکے ساتھ اپنی رائے بھی لکھنا۔
Like پسندیدگی یا interaction کا اظہار ہے۔
Follow کسی اکاؤنٹ کو اپنی timeline میں شامل کرنا ہے۔
Followers وہ لوگ ہیں جو آپ کو follow کرتے ہیں، جبکہ Following وہ اکاؤنٹس ہیں جنہیں آپ follow کر رہے ہیں۔
Impression کا مطلب ہے کہ آپ کی پوسٹ کتنی مرتبہ دکھائی گئی۔
Engagement کا مطلب ہے کہ لوگوں نے آپ کی پوسٹ کے ساتھ کیا interaction کیا، مثلاً Like، Reply، Repost، Quote، Link Click وغیرہ۔
Hashtag کے ذریعے کسی موضوع کو مخصوص علامت # کے ساتھ نمایاں کیا جاتا ہے۔
یہ بنیادی اصطلاحات سمجھ آگئیں تو X کی باقی دنیا سمجھنا آسان ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ العزیز
قسط نمبر 1
ٹوئٹر کا نام اب X ہے
لیکن اصل میں استعمال کا طریقہ جاننا زیادہ ضروری ہے۔
ابابیلو !
ہم میں سے بہت سے لوگ X استعمال تو کرتے ہیں، مگر اس کے بنیادی نظام، اصطلاحات اور پالیسیوں سے مکمل واقف نہیں۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کبھی اکاؤنٹ محدود ہوجاتا ہے، کبھی پوسٹ کی reach کم ہوجاتی ہے اور کبھی اکاؤنٹ suspension تک پہنچ جاتا ہے۔
اسی لیے سوچا کہ X کی مکمل رہنمائی قسط وار ساتھیوں کے سامنے رکھی جائے، تاکہ بالکل نئے صارف سے لے کر پرانے اور فعال صارف تک ہر شخص فائدہ اٹھا سکے۔
سب سے پہلے بنیادی بات سمجھیں۔
Post یعنی اپنی نئی تحریر یا اشاعت۔
Reply کسی پوسٹ کے نیچے جواب۔
Repost کسی دوسرے کی پوسٹ کو اپنے followers تک پہنچانا۔
Quote Post کسی پوسٹ کو شیئر کرکے ساتھ اپنی رائے بھی لکھنا۔
Like پسندیدگی یا interaction کا اظہار ہے۔
Follow کسی اکاؤنٹ کو اپنی timeline میں شامل کرنا ہے۔
Followers وہ لوگ ہیں جو آپ کو follow کرتے ہیں، جبکہ Following وہ اکاؤنٹس ہیں جنہیں آپ follow کر رہے ہیں۔
Impression کا مطلب ہے کہ آپ کی پوسٹ کتنی مرتبہ دکھائی گئی۔
Engagement کا مطلب ہے کہ لوگوں نے آپ کی پوسٹ کے ساتھ کیا interaction کیا، مثلاً Like، Reply، Repost، Quote، Link Click وغیرہ۔
Hashtag کے ذریعے کسی موضوع کو مخصوص علامت # کے ساتھ نمایاں کیا جاتا ہے۔
یہ بنیادی اصطلاحات سمجھ آگئیں تو X کی باقی دنیا سمجھنا آسان ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ العزیز
کراچی کے 25 سالہ نوجوان تاجر میر رضا علی قتل کیس میں تفتیش کے لیے عدالتی حکم پر بنائے گئے میڈیکل بورڈ کو راتوں رات تبدیل کر دیا گیا ۔کراچی کے بجائے حیدر آباد سے افسران شامل کر دیئے گئے ۔ والدین اور ان کے وکیل نے اس تبدیلی کا سخت نوٹس لے کر عوام کو بھی صورتحال سے آگاہ کیا اور قبر کشائی کے معاملے پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ قتل یا خودکشی کا یہ معاملہ حیرت انگیز طور پر غیرمعمولی طویل ہو گیا ہے ۔ اس موت پر کراچی کے عوام احتجاج بھی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ معاملہ مستقل میڈیا پر توجہ لے رہا ہے۔ 29 جولائی کو کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی لاش گلستان جوہر سے ملی۔ 8دن بعد پولیس کو لاش ملنے کے مقام کے قریبی جھاڑیوں سے ایک 30 بور کی گولی کا خول مل گیا ہے۔ آلہ قتل یعنی وہ پستول نہیں مل سکا جس سے مقتول کو گولی لگی ، اسی کے ساتھ نہ ہی مقتول کا موبائل فون 8 دنوں میں کھل سکا ہے۔ مقتول کا آئی فون فارنزک ٹیم کے پاس جمع ہے اور فون کے ڈیٹا سے متعلق اب تک کوئی پیش رفت نہیں سامنے آئی ہے۔ دوسری جانب والدین نے میڈیا ٹرائل اور خودکشی کی بازگشت سے تنگ آکر مقامی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ والدین نے پولیس تفتیش پراپنے عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ خودکشی کا رنگ دے کر کس کو بچایا جارہا ہے؟ چیف جسٹس اس پر نوٹس لیں۔ گزشتہ 10 روزسے میررضا سے متعلق باتوں کوتوڑموڑپرکردارکشی کی جا رہی ہے لیکن قتل پر کوئی بات نہیں کررہا۔۔میر رضا کے والد کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بہت سارے اہم نکات کا ذکر موجود ہی نہیں ہے صرف گولی لگنے کا بتایا گیا اور وہ بھی غلط بتایا جا رہا ہے کہ گولی آگے سے ماری گئی جبکہ بیٹے کو پیچھے گولی ماری گئی ہے۔سندھ پولیس کی داخلی کرپشن کے باعثجائے وقوعہ سے ملنے والے پستول کے خول کی شناخت بھی ممکن نہیں۔محمکہ فارنزیک کا بلٹ ٹیسٹنگ مشین سسٹم دو سال سے بند ہے۔ زرائع کے مطابق اس خول کو دیکھ کر صرف یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ کس گن کا خول ہے۔
#shaoorfeed #MirRaza #CrimeInvestigation #GulistaneJouhar #shaoornews
The cruelty of the Pak army has reached such an extreme that even a critically ill patient is not being allowed to pass.
The family members kept pleading, crying, and repeatedly requesting:
For God’s sake, let us pass. Our patient is in a critical condition.
They continued to appeal for help, asking for the road to be cleared so the patient could receive urgent medical care.
@cutehunmee جب ھم کہتے ہیں کہ ایدھی یہودی ایجنٹ تھے اور انسانی سمگلنگ میں ملوث تھے تو تم جیسے سیکولر ہمیں گالیاں بک رہے تھے۔ ایدھی والوں کا کام یہی ہے کہ لوگوں کو گھروں سے غائب کرو
بریکنگ 🚨
پاکستان میں بدترین ڈیکٹیٹر شپ ہے, BBC news
پاکستان میں نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا پر مکمل طور پر پابندی ہے, BBC news
آج انٹرنیشنل میڈیا ظالم ریجیم کی اصلیت پہلی بار کھل کر دکھا رہا ہے
انٹرنیشنل میڈیا پر پابندی لگا کر, اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے, DG نے!!
This is the harsh reality many Baloch and Pashtun families face every day.
A Baloch civilian is being subjected to severe abuse by Pak Army forces.
When people are denied justice, dignity, and basic human rights.
What other options remain for them to protect themselves?