بھیڑیا ایک نہتی لڑکی کو گھر سے اٹھا کر ایک ہجوم کے سامنے مارتا ہے
پسند کی شادی کوئی گناہ ہے جو اس لڑکی نے کیا
کورٹ غیرت کے نام پڑ ہلکی سزا دیکر چھوڑ دیتی ہے
قانون بدلو
میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں گاؤں گاؤں ، گلی گلی نہیں گھوم سکتا
تاکہ اپنی قوم کو یہ بتا سکوں کہ اسلام کے نام پر آپ کے ساتھ
جو کھیل کھیلا جا رہا ہے یہ بربادی کے سوا کچھ نہیں۔
— باچا خان
#پاکستان_کا_اسلام_نامنظور