یہ ہے وہ بچہ جس کو سہولتیں دینے کے لیے بیورو کریسی اور حکومت IMF سے عوام کے نام اور ترقی کیلئے قرضے لیتی ہے۔ جس سے ان کی عیاشیاں چلتی ہیں۔
ملاحظہ فرمائیں💔
نیا فتویٰ آگیا مارکیٹ میں اخے گرل فرینڈ کو جچھی بھی ڈالیں، چمی کریں وہ بھی فرنچ، ساتھ میں ڈیٹ پہ بھی لے کے جائیں اور وہاں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالیں اور اس کا عمل گناہ صغیرہ میں شامل ہوگا اور وہ بھی بار بار کریں۔۔۔۔۔
توبہ توبہ توبہ کہاں سے آتے ہیں ایسے مولوی
باہر سے ایک مزدور آیا ہے, اس پر پیسوں کی بارش
پوری دنیا کے Airports پر آپکو ایسی حرکتیں دیکھنے کو نہیں ملے گی, لیکن اس ملک میں جہاں غربت ہے, بے روزگاری افراتفری ہے, اس ملک میں یہ حرکتیں یقین کرے جاہلیت ہے💔