تاج محمد آفریدی صاحب کے المناک ٹریفک حادثے میں انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ مرحوم ایک باوقار، مدبر اور عوام دوست شخصیت تھے جنہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے وقف کیے رکھی۔ہم اس غم کی گھڑی میں آفریدی خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
#tajmuhammadafridi
عید الاضحیٰ کے موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو محبت، امن اور بھائی چارے سے بھر دے، اور پاکستان کو ترقی و خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین
#eidmubarik#darweshullaharif
نواز شریف کونااہل کرنےاورعمران خان کو صادق اور امین قراردینے کیلئے فیض حمید نے جوڈیشری کو مینیج کیا،سیاست دانوں کی وفاداریاں بدلیں،میڈیا پر دباؤ ڈالا، ملک، جمہوریت اور اپنے ادارے کو نقصان پہنچایا،سینئر تجزیہ کارشاہ زیب خانزادہ کاجنرل فیض حمیدکی سزاپر تجزیہ
@shazbkhanzdaGEO
آج میری سالگرہ کے موقع پر جو محبت،دعائیں اور نیک تمنائیں آپ سب نے مجھے بھیجیں، اس پر میں آپ سب کا بے حد مشکور ہوں۔
آپ لوگوں کا خلوص اور اعتماد ہی میرا اصل سرمایہ ہے۔
دعا ہے اللہ ہمیں اپنے وطن و قوم کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
سب کے محبت بھرے پیغامات کا تہِ دل سے شکریہ
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل و عیال کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک اللہ تعالیٰ آپ کے روزے ، تراویح اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آمین.🤲🏻
#darweshullaharif#eidulfitr#EidMubarak2025
دارالعلوم حقانیہ دھماکے میں مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق حقانی اپنے دیگر ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے۔ دعا ہے اللہ تعالی شہدا کو بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی عطا کریں اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کریں۔آمین
#akorakhattak#اکوڑہ 💔
کیا میاں صاحب کے علم میں نہیں کہ اپنے ہی مخلص جانثار اور اس ضلع بلکہ صوبے کہ ہر دلعزیز رہنما پر اس کے سخت ترین مخالف کو فوقیت دے کر اسے سیاسی طور بلکہ اس ضلع میں پارٹی کو مکمل ختم کرنے کے لئے ایسے شخص کو جان بوجھ کر اس رہنما اور پارٹی کے مخلص ورکر اور کارکنوں پر مسلط کیا گیا!
اللہ تعالی کہ فضل و کرم سے اور حکومت وقت کی شب و روز محنت سے ملک کی ترقی کا سفر تیزی سے جاری انشاءاللہ بہت جلد اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 1 لاکھ کی حد عبور کرے گا
اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہوگی
یہ وہی اسٹاک ایکسچینج ہے جسکو ایک فتنے نے تباہ و برباد کیا تھا
🚨لطیف کھوسہ نے تحریک انصاف کی منجی بیچ چوراہے ٹھوک دی ۔۔۔ پہلی دفعہ لطیف کھوسہ نے سچ بولنے کی جرات کی ہے اور پی ٹی آئی کی لابنگ فرم اس ویڈیو کو بار بار ڈیلیٹ کروا رہے ہیں آپ سے درخواست ہے اسے اتنا شیئر کریں کہ یہ دوبارہ اسے ڈیلیٹ نہ کروا سکیں ۔۔
پروگرام تو وڑ گیا 😜👇🤣
باجوڑ ضمنی الیکشن میں اے این پی کامیاب پی ٹی آئ چوتھے نمبر پر ہے۔ کہتے رہے ہیں کہ پختونخوا حکومت دھاندلی زدہ ہے۔
آج اگر صوبے میں دوبارہ الیکشن ہو تو یہی حال پورے صوبے میں ہوگا۔
مقبولیت ملیا میٹ ہوچکی غرور خاک میں مل چکا۔
اے این پی کے نثار باز کو کامیابی مبارک ہو۔
#byelection#kp