مورخ یہ بھی لکھے گی کہ جب بلوچ پارلیمانی سیاست سے دستبردار ہوچکا تھا تب انہیں ووٹ اور اسمبلی کی راہ دکھانے والا اختر مینگل ہی تھے۔ سینکڑوں جنگجوؤں کو اپنے سیاست کی خاطر پہاڑوں سے اتارا گیا۔ ہزاروں بیگواہوں کے نام پہ ووٹ بٹورنے والے پانچ سال تک وفاق کے ساتھ رہے، فیک انکاؤنٹر ہوئے
گورنر بی این پی سے، وی سی نیشنل پارٹی سے جبکہ طلباء بدسطور ہراساں ہو رہے ہیں۔
براہوی میں کہتے ہے کہ
بیزار ء ہمو پھُلو آن ارا بامُس ء نا جھر تے
#JusticeForBUETKStudents
دو بلیاں ایک پیالےسےدودھ پی رہےہواورایک دوسرےپہ غُرابھی رہےہو،بھلا کیسےممکن کہ دونوں کودودھ پلانے والا دونوں کاغمخوار ہو؟اگروہ دونوں کاغمخوار ہےتوسمجھومعاملہ دودھ کاہے،اوراگرایسانہیں تودونوں بلیوں میں سےایک کومالک کےخلاف بغاوت کرنی ہوگی،کیسےممکن کہ ایک مالک کےہوتےہوئےدونوں الگ ہو
تنظیم کے تیسرے کونسل سیشن کا دوسرا روز اختتام پزیر، شبیر بلوچ چئیرمین اور اظہر بلوچ سیکریٹری جنرل منتخب
کل بروز اتوار دن 11 بجے بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں حلف برداری تقریب منعقد کی جائے گی جس میں تمام طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے شرکت کی درخواست ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، بلوچ طلباء کے قومی ادارے کے حیثیت سے طلباء کی شعوری تربیت کر رہی ہے ، انہیں کامیاب کونسل سیشن کے انعقاد پر بہت بہت مبارک، سنگت شبیر بلوچ اور اظہر بلوچ کے لیڈرشپ میں بلوچ طلباء کے یہ مقدس پلیٹ فارم بلوچ طلباء کے موثر رہنمائی کریں گے۔
Najma, a Baloch teacher driven to suicide by d threats of state-sponsored death squad men. They forced her to work for d military & left her no choice.While her family is in shock and mourning, the culprits are forcing them to withdraw their allegations.
#JusticeForNajmaBaloch
وہ بلوچ عورتیں جو ریاستی جبر کا شکار ہوئے،بلواسطہ یا بلاواسطہ،
جو ایک جنونی دشمن کے زیر تسلط کبھی مارے گئے، کبھی اغواء ہوئے، تو کبھی بر سوں تک سڑکوں پہ جنگ لڑتے رہے
آئے کل شال کے سڑکوں سے وفا کرتی ان ماؤں کے نام شال میں یکجاء ہوتے ہیں
منی اماں ماھل انگت جیل ءَ بند انت، وومن ڈے ءَ ما وتی اماں ء واستہ ریلی کشگ انت، ما شما درست ان دست بندی کنے کہ ریلی ء بھر بزوریت۔
Our mother, Mahal Baloch, is still in illegal custody; we request everyone to join the women’s day rally for her release
#ReleaseMahalBaloch
لسبیلہ یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کی جانب سےجاری کردہ بیان میں کہا کہ لسبیلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹردوست محمد بلوچ اور لسبیلہ انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ جلد ازجلد یونیورسٹی کے سامنے والے روڈ پہ معراج ہوٹل سے لیکر گریڈ اسٹیشن تک جمپ تعمیر کیا جائے کیونکہ یہاں پر اسٹوڈنٹس
کو حادثہ پیش آیا تو اس کا زمہ دار لسبیلہ انتظامیہ اور یونیورسٹی کے زمہ داران ہونگے انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے کئی بار اسٹوڈنٹس کو اسی روڈ پہ حادثے میں شکار ہوتے ہوئے دیکھا ہے انہوں نے ایک بار پھر لسبیلہ انتظامیہ اور یونیورسٹی کے زمہ داران سے اپیل کی ہے کہ روڈ پر جمپ کی جلد از جلد
ماھل کی ننھی پری نگرہ مجھے افسوس ہے، جس عمر میں تمہارے آنکھوں میں شرارت اور خوشی ہونی چاہیے تھی ، وہاں پہلے ریاستی جبر اور تشدد نے جگہ بنا لی اور اب ان میں بس نفرت اور بغاوت ہے ۔۔
#ReleaseMahalBaloch
Mahal Baloch is still in custody because of the false charges. Two innocent children are still waiting for their mother, don’t forget her.
#ReleaseMahalBaloch