The Supreme Court orders the government to shift @ImranKhanPTI to Shifa International Hospital for medical treatment.
And what does this PDM government do?
It files an objection.
The hypocrisy is staggering.
They are so scared of one man.
As a reminder, some of the very same people were allowed to travel abroad for medical treatment when they claimed to be seriously ill, only to later be seen strolling through Hyde Park and shopping in Knightsbridge.
We were even told that one leader’s platelet count had fallen to dangerously low levels. Yet after leaving Pakistan, his health appeared to improve remarkably.
But when it comes to Imran Khan, even an order of the Supreme Court for treatment at a hospital becomes something the government wants to challenge.
You may oppose him.
You may even hate him.
But denying or obstructing appropriate medical treatment to a 73-year-old hero of the nation is not politics.
It is petty and it is vindictive.
Shame on the hypocrisy.
اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائدین مریم نواز صاحبہ کی قیادت میں چودھری نثار علی خان کے گھر جاکر ان سے معافی مانگیں۔ ان کی بات مانی جاتی تو نہ حکومت جاتی ، جیلیں دیکھنی پڑتیں اور نہ بعدازخرابی بیسیار تابعداری کی وہ سیاست کرنی پڑتی جو اب نون لیگ کرنے لگی ہے۔
حکومتی وزراء کے ساتھ ساتھ اعتزاز احسن جیسے وکلاء کہتے ہیں کہ جسٹس وقار سیٹھ کے دماغ کا ٹسٹ کرانا چاہیے۔ واقعی ایسا ضرور کریں تاکہ پتا چلے ایک آمر کو موت کی سزا سنانے والا جج پاکستان میں کیسے پیدا ہو گیا۔
مشرف کو بچانے کا اب واحد راستہ یہ ہے کہ انکے خلاف عدالتی فیصلے کو عدلیہ اور فوج کی لڑائی بنا دیا جائے یہ فیصلہ فوج کے خلاف نہیں فرد واحد کے خلاف ہے جو آج ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہے اگر یہ فیصلہ غلط ہے تو پھر سابق وزرائے اعظم کے خلاف عدالتی فیصلے بھی غلط تھے
پاکستانیوں کو امریکا کےہاتھ فروخت کرنے والے،لال مسجد سانحہ کے ذمہ دار، US کی افغانستان کے خلاف جنگ میں پاکستان کو جھونکنے والے، مئی 12 کراچی کی قتل غارت پر مکے لہرانے والے، 99 مارشل لاء لگانے والے اور بہت سے قومی جرائم میں ملوث مشرف کو 2 نومبر 2007 کی ایمرجنسی لگانے پر سزائے موت