2013ء میں صوبے کا قرضہ 100 ارب سے کم، اب تقریباً 1000 ارب تک پہنچ گیا، یہ پیسہ کہاں خرچ ہوا؟ مردان میں ہر منصوبہ آج 13 سال بعد بھی نامکمل، سکول سے باہر بچوں کی تعداد میں اضافہ، بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ، بدامنی مزید بڑھ گئی اور خزانہ خالی۔۔۔۔۔۔!
13 سال کی حکومت میں نہ امن آیا،نہ ہسپتال ٹھیک ہوئے،تنخواہوں کے پیسے نہیں،قرضے بڑھتے گئے،سکول سے باہر بچوں اور بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا،مردان ہسپتال منصوبہ نامکمل ہے۔لیڈر کی رہائی تو دور، وزیراعلیٰ ملاقات بھی نہیں کر سکتے، احتجاج وہاں کر رہے ہیں جہاں انکی حکومت ہے
اللہ تعالیٰ غازی میاں افتخار حسین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ بہت حوصلہ چاہیے ہوتا ہے جب ایک باپ اپنے جوان اور اکلوتے بیٹے کا چہرہ آخری بار دیکھتا ہے۔ یہ ایسا دکھ ہے جس کی شدت کو الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ 💔
#RememberingMianRashidHussain
بابا ھم شرمندہ ھیں۔
آپ نے ھمارے آزادی ابادی اور حوشخالی کے
لئے خانی چھوڑ کر درویشی اختیار کی۔
اور زندگی کا ھر تیسرا دن تاریک زندانوں میں گزارہ۔
مگر پھر بھی ھم من حیث القوم حواب خرگوش میں مبتلا تھے۔
جس کا پھل اب ھم بم بارود حودکش جیکٹ۔
اور بارود کے سیاہ دھویں میں گزار رھے ھیں
ھر طرف ھمارا خون بھہ رھا ھے
کوئ پوچھنے والا نھیں
بابا ھمیں معاف کرو ھم شرمندہ ھیں۔
جمہوریت کا اصل سبق یہ ہے کہ اقتدار عوام کی خدمت کے لیے ہوتا ہے، ذاتی عیش و عشرت کے لیے نہیں۔ باشعور معاشروں میں لوگ جانتے ہیں کہ آج کوئی حکمران ہے تو کل نہیں بھی ہو سکتا، ہمارے ہاں فلاں کو ووٹ بغیر وجہ دینا فیشن ھے۔ یہی شعور کا فرق ہے اور یہی ترقی و پسماندگی کی اصل وجہ بھی۔
پی ٹی آئی کی ناقص حکومت کی پراجیکٹس چوری!
عوامی نیشنل پارٹی کے دور حکومت میں ہونے والے پراجیکٹس پر اپنی تختی لگا کر پراجیکٹس چوری کر رہی ہیں پی ٹی آئی حکومت۔
عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان صدر عمران ماندوری کا اس عمل پر رد عمل۔
#ANPMardanCity | #ANPDigitalMovement |
نوشہرہ: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کے اکلوتے فرزند میاں راشد حسین شہید کی 16 ویں برسی قبرستان میں ان کیلئے مغفرت کیلئے دعا کی اس موقع پر صوبائی سالار شاکراللہ خان شینواری ضلع ایڈیشنل سالار حاجی جاوید خان شینواری سالار ہمیش ماماسالار ناصر سالار جانےخان
ہمارا عزم آہنی ہے اور ہمارے قدم اپنے مورچوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اے این پی امن، جمہوریت اور پختون قوم کے حقوق کی علمبردار ہے، اور اس پرامن جدوجہد کو کسی بھی بزدلانہ کارروائی سے روکا نہیں جا سکتا۔
#RememberingMianRashidHussain
🔴قرضوں کی منظوری دینے والے افسران، بورڈ اراکین، سیاسی شخصیات اور ممکنہ فائدہ اٹھانے والوں کے نام عوام کے سامنے لائے جائیں اور تحقیقات مکمل ہونے تک متعلقہ ذمہ داران کو عہدوں سے الگ کیا جائے
🔴تمام متعلقہ دستاویزات، کریڈٹ کمیٹی کی سفارشات، بورڈ کی منظوری، ضمانتوں، لین، سکیورٹی اور ریکوری کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھنی ہوگی
🔴بینک آف خیبر کسی حکومت، وزیر، افسر یا کاروباری گروہ کی ذاتی جاگیر نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے عوام کی ملکیت ہے، عوامی نیشنل پارٹی صوبے کے عوام کے پیسے کی لوٹ مار پر خاموش نہیں رہے گیقرضوں کی منظوری دینے والے افسران، بورڈ اراکین، سیاسی شخصیات اور ممکنہ فائدہ اٹھانے والوں کے نام عوام کے سامنے لائے جائیں اور تحقیقات مکمل ہونے تک متعلقہ ذمہ داران کو عہدوں سے الگ کیا جائے
🔴تمام متعلقہ دستاویزات، کریڈٹ کمیٹی کی سفارشات، بورڈ کی منظوری، ضمانتوں، لین، سکیورٹی اور ریکوری کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھنی ہوگی
🔴بینک آف خیبر کسی حکومت، وزیر، افسر یا کاروباری گروہ کی ذاتی جاگیر نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے عوام کی ملکیت ہے، عوامی نیشنل پارٹی صوبے کے عوام کے پیسے کی لوٹ مار پر خاموش نہیں رہے گی
میاں راشد حسین شہید کی یاد ہمارے لیے صرف ایک دردناک یاد نہیں بلکہ امن، جمہوریت، انسانی وقار اور عوام کے آئینی حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کا عہد ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی دہشت گردی، انتہاپسندی اور تشدد کے خلاف اپنی اصولی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھے گی
#RemeberingMianRashidHussain
History is shaped not only by leaders but also by the sacrifices of those whose lives were taken too soon.
We pay tribute to Mian Rashid Hussain and reflect on the importance of rejecting violence and strengthening the values of peace and democracy.
#RememberingMianRashidHussain
🛑بینک آف خیبر کی جانب سے پنجاب کے پانچ پٹرول پمپس کو مبینہ طور پر ضابطوں کے بغیر ساڑھے پانچ ارب روپے کے قرضے جاری کرنے کی خبریں تشویشناک ہیں، ارسلان خان ناظم
🛑صوبے کے واحد سرکاری بینک کو ذاتی مفادات، اقرباپروری اور اپنوں کو نوازنے کی تجربہ گاہ بنا دیا گیا ہے
🛑خیبرپختونخوا کے ہر شعبے کو تباہ کرنے اور اپنے منظورِ نظر افراد کو فائدہ پہنچانے کے بعد حکمرانوں نے اب صوبے کے واحد سرکاری بینک پر بھی ہاتھ صاف کرنا شروع کردیا ہے
🛑بینک آف خیبر کو پہلے ایک منظم طریقے سے صوبائی ملکیت کے ادارے کے بجائے مخصوص افراد کے زیراثر ایک نجی کاروباری ادارے کی طرح چلایا گیا، اور اب اربوں روپے کی مشکوک قرضہ فراہمی کی خبریں سامنے آرہی ہیں
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #BankofKhyber
مردان چک هوتى غټ او درون شموليتى تقريب
پير نور محمد د هغه ملګرى او خاندان باقاعده د پاکستان مسلم ليګ ( ن ) مستعفى شو او په عوامى نيشنل پارټۍ کښې شامل شو.مرکزى رهنماء او سابقه وزير اعلى امير حيدر خان هوتى ورته د پارټۍ سرې ټوپې په سر کړې
@HaiderHotiANP || #ANPDigitalMovement
مونگ لیونو دہ خپلے خاورے دہ ناموس پہ خاطر
ھغہ قرضونہ ھم ادا کڑل چی راپورے نہ وو
الفاظ نہ لرم
یہ فقط ایک تصویر نہیں ہے بلکہ ایک باب اپنے دل کے ٹکڑے کو خاک میں دفنانے کے لیے کے کے جارہا ہے
@MianIftikharHus#RememberingMianRashidHussain
#RememberingMianRashidHussainد غازي میا افتخار حسین د زوي شهید میا راشد حسین شپاړسمه تلین دی.اللّٰه تعالی دې شهید میا راشد حسین ته په جنت الفردوس کې لوړ مقام ورکړي، آمین.