موجودہ ملٹری رجیم کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ اپنے لیے کتنا بڑا گڑھا کھود رہے ہیں۔ طاقت کے گھوڑے اور امریکہ کی گود میں سوار ظالموں کے ٹولے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔
افغان حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پیر کی شب دارالحکومت کابل کے ایک اسپتال پر پاکستانی فورسز کے حملے میں 400 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہوئے، جب کہ پاکستانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ جنگی طیاروں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مقامات پر فوجی مقامات، انفراسٹرکچر اور گولہ بارود کے ڈپو پر حملے کیے ہیں۔الجزیرہ
@elonmusk Expanding to the stars may improve our chances of survival, but the real threat isn’t limited space — it’s flawed human behavior. If we cannot build balance, responsibility, and ethical systems on Earth, simply moving to another planet won’t solve our problems.
@Zabehulah_M33 محترم جناب امیر ترجمان صاحب
افغان حکومت اس بات کو یقینی بناۓ کہ کوئی بھی بے گناہ پشتون شہری کا نقصان نہ ہو
غلطی سے بھی نہیں
باقی جو مرضی شوق سے لگے رہو اینٹ_کا جواب پتھر_سے دے