ایک ، دوسرے کو دھمکیاں دینا سمجھ میں تو آرہا ہیں۔۔۔
لیکن مجھے ڈر لگ رہا ہیں کہ اگر اندیا والوں کو پتہ چل گیا کہ چار سالوں میں پاکستان کے ایک چھوٹے سے علاقے (وزیرستان ) سے دہشتگردوں کو صاف کرنے کے باوجود ٹارگٹ کیللنگ زور و شور سے جاری ہیں۔تو ایسا نہ ہو کہی سچ موچ میں حملہ نہ کر دے
#Shoaib: The Victim
One more incident of Target Killing has been reported in the vicinity of Barrokhel village, Mirali North waziristan.
Unknown men wearing masks have put an end to one more life. The victim is said to be youngster,named Shoaib.