@butt_razi82210@Ayesha4X Really ?? I dont know much about it but my father tells our village name was Allah Charba , Allah is in Jammu now and charba Sialkot.
"پاکستان کے مستقبل کے لئے امید کی نئی روشنی! @ImranKhanPTI کی جدوجہد اور عوامی خدمت کا سفر جاری ہے، اور یہ رنگ لائے گی۔ نوجوانوں کی توانائی، عوام کی یکجہتی، اور قیادت کی صلاحیت پاکستان کو آگے لے جائے گی! #ImranKhan#PakistanZindabad#NayaPakistan
اپریل میں پاکستان میں مہنگائی سال بھر کے مقابلے میں 11% تھی۔ ٹرانسپورٹ 30% مہنگا ہوا، گھر/پانی/بجلی/گیس 17% مہنگے ہوئے، اور مختصر دستیاب رہنے والا کھانا 10% مہنگا ہوا۔
زیادہ تشویش کی بات: مختصر دستیاب رہنے والا کھانا صرف ایک مہینے میں 15% مہنگا ہوا۔ یہ رجحان بہت برا ہے۔
حساس قیمت انڈیکس 13% اور ہول سیل قیمت 14% سالانہ بڑھی، لیکن ایک مہینے میں 5%۔ اس سے لگتا ہے مئی اور آگے بھی مہنگائی زیادہ رہے گی۔
7% سے 11% مہنگائی کا اضافہ صرف عالمی تیل کی وجہ سے نہیں، بلکہ حکومت کی غلط پالیسوں کی وجہ سے بھی ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر جیسے لوگوں کو خرچ کم کرنا پڑے گا، ویسے حکومت کو بھی اپنا خرچ کم کرنا چاہیے۔ بہت زیادہ ٹیکس نہیں لگانا چاہیے
یونیسیف اور وزارتِ صحت کی ایک مشترکہ رپورٹ میں ملک کے سات بڑے شہروں میں‘ ایک سے تین سال عمر کے 40 فیصد بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ سیسہ انسانی صحت کیلئے ایک خطرناک دھات ہے‘ جس کی انسانی جسم بالخصوص بچوں کیلئے کوئی بھی مقدار محفوظ تصور نہیں کی جاتی مگر ملک کے سات شہروں میں بچوں کے خون کے تجزیوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سیسہ نہ صرف ماحول کے ذریعے بچوں کے خون میں شامل ہو رہا ہے بلکہ یہ زہر ان کے اعصابی نظام پر حملہ آور ہو کر ان کی ذہنی نشوونما کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ جب ملک کی نسلِ نو ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند نہیں ہو گی تو وہ فعال اور کارآمد قوم کیسے بن سکے گی۔ اس سنگین صورتحال کی سب سے بڑی وجہ صنعتی آلودگی کے پھیلاؤ سے متعلق قوانین کا غیر مؤثر ہونا ہے۔ فیکٹریاں اور کارخانے زہریلا دھواں اور فضلہ بلا روک ٹوک انسانی بستیوں اور شہری علاقوں میں خارج کر رہے ہیں جس سے سیسہ سانس کے ذریعے انسانی خون میں داخل ہو رہا ہے: دنیا اخبار کا اداریہ