اس پیار سے میری طرف نہ دیکھو
اس پیار سے میری طرف نہ دیکھو، پیار ہو جائے گا
یہ پیار ہو گیا تو تیر دل کے پار ہو جائے گا
پیار ہو جائے گا، پیار ہو جائے گا
پیار ہو جائے گا، پیار ہو جائے گا —
Aaja ve aaja ve aaja, Tak diya raha ne
Aaja ve aaja ve aaja, Sunya mere bahane
Aaja ve aaja ve, Tak diya raha ne
Aaja ve aaja ve aaja, Sunya mere bahane
Funny how a stranger can make you smile in one conversation, and the next day you find yourself checking your phone for a message you were promised. Maybe some people leave a little curiosity behind. 🤍
کسی کا انتظار کرنا بھی عجیب اذیت ہے۔ وقت اپنی رفتار سے گزر رہا ہوتا ہے، مگر انسان کا دل وہیں رُکا رہتا ہے، جہاں سے کسی کے آنے کی امید بندھی ہوتی ہے۔ بار بار فون دیکھنا، ہر آہٹ پر چونکنا، ہر نوٹیفکیشن پر دل کا دھڑکنا اور پھر مایوس ہو کر خاموشی سے فون رکھ دینا۔۔۔
کبھی کبھی کوئی ایسا مل جاتا ہے کہ انسان اپنا ماضی بھولنے لگتا ہے، اپنے دکھوں سے نکلنے لگتا ہے اور پہلی بار محسوس کرتا ہے کہ زندگی ابھی بھی خوبصورت ہو سکتی ہے۔