جب سونا تھا تب جاگ کر
نو مئی وقوعہ تھا جو برپا کر کے سانحہ بنا دیا.
اصل سانحہ آٹھ فروری شمار ہونا تھا
جسے وقوعہ بنا دیا.
اب سو جاؤ.
#ہے_جرمِ_ضعی��ی_کی_سزا_مرگِ_مفاجات
آپ کی پسندیدہ حکومت میں بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا اور حکومت نے حملہ آور کو بصد احترام واپس بھجوا دیا (میری رائے میں بالکل ٹھیک کیا) لیکن اُس وقت کی سیاسی اور فوجی قیادت کو عظیم اور دوراندیش کہنے والے دوست آج ایران پر حملہ آور ہونے کی مہم چلا رہے ہیں۔۔۔ یہ تضاد کیوں؟