عمران خاں کے سیکورٹی انچارج ریٹائرڈ کرنل عاصم کو اغوا کر لیا گیا۔ سیکورٹی کی گاڑیاں بھی غائب ہیں۔ عمران خان کا خیال ہے کہ جلد ہی ان پر قاتلانہ حملہ ہو گا۔
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد عارف لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے.
بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو،
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کری