پاکستان میں پہلی بار، سیاسی مخالف کے پیشاب پر پریس کانفرنس۔۔ اور پیشاب سے دماغی حالت جانچی گئی سائنس!! نواز شریف کے پلیٹلیٹس والے ڈاکٹر سے بنوا لائے یہ میڈیکل رپورٹ؟ عدیل راجہ
#AbdulQadirPatel#AdeelRaja@adeelraja
https://t.co/Zy1oQeYSRb
جو سیاستدان اپنے مخالفین کے Urine ٹیسٹ کی بنیاد پر ان کی دماغی حالت کا معائنہ کرے اور وہ بدقسمتی سے ہو بھی ملک کا وزیر صحت، تو آپ اندازہ لگا لیں کہ وہ قومی سطح پر صحت کے میدان میں کیا فیصلے کرتا ہو گا۔ ملیحہ ہاشمی
#AbdulQadirPatel@MaleehaHashmey
https://t.co/Zy1oQeYl1D
پی ڈی ایم کے ساتھ الیکشن کمیشن، انتظامیہ اور اسٹیبلشمنٹ بھی ہے مگر یہ الیکشن سے ڈر رہے ہیں کہتے ہیں پہلے عمران خان کو ختم کرو پھر الیکشن لڑیں گے، کیوں کہ ان ک�� ووٹ بینک ختم ہو رہا ہے اور پی ٹی آئی کا بڑھ رہا ہے- عمران خان
#PDM
#imranKhanPTI
@ImranKhanPTI
https://t.co/MnIoAUgtKt
مریم نواز کی تقریر افواج پاکستان کو ضرور سننا چاہیے وہ ڈائریکٹ اور اِن ڈائریکٹ آرمی چیف اور فوج کے بارے میں انتہائی خطرناک ٹارگٹڈ سرجیکل سٹرائیک کررہی ہیں، صابر شاکر
#MaryamNawaz#SabirShakir
@@ARYSabirShakir
https://t.co/13pYjYv3HL