@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina اور سمجھ دار تو دیکھو 😂
جو اس ظالم ششٹم کا سپورٹر ہے
جو ظلم کو پرموٹ کرتا ہے ۔۔۔۔
انشاللہ تیرے پہ بھی یہ وقت آے گا ۔۔۔۔ انشاللہ انشاللہ
اور وہ باہر آے یا نہ آے۔
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں۔
لیکن اس مرد مجاہد نے ششٹم کو بتا دیا ہے کہ اس دفعہ انہیں ٹکر کے لوگ ملے ہیں 😇😏
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina Then what the f-_k is this ??
جنرلز کی طرح تم بھی جھوٹے اور فراڈیے ہی ہو ۔۔۔۔
نیوز ون، وقت، کیپیٹل، اور آج، کیا یہاں مریضوں کو دیکھتے رہے ہو ؟؟ 😂😂
And yes your are the real man who knows everything except the truth and reality 🥴🤣 and please don't try feel shame 😂
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina ماشاءاللہ اتنی عقل والی باتیں کی ہیں آپ نے کہ میں مجبور ہو گیا آپکی پروفائل دیکھنے کے لیے 😂😂
اور جب پروفائل دیکھی تو اب مجھے کنفرم ہو گیا ہے کہ تم جنرل کے چھوڑے ہوۓ صحافی ہو
بیٹا پہلے کسی سینئر سے سیکھ تو لو کہ صحافت کرتے کیسے ہیں 😂
مشورہ ہے کہ انصار عباسی سے دور رہنا 🤣🤣🤣
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina ہاہا عقل مند تو دیکھو 😂
اگر میں موجودہ حکومتی بندے کی ڈیل والی خبر تمہیں دکھا دوں تو ؟؟؟
جنرلینڈو تم تو یہ بھی کہو گے کہ رجیم چینج والی خبر بھی فیک ہے ۔۔۔۔
افسوس ہوتا ہے تم جیسے جاہل اور بے عقل لوگوں کو دیکھ کہ 😂
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina اسی لیے اس کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں 😂
اسی لیے سا کے خوف سے استثنیٰ لے رکھا ہے ۔۔۔۔
مجرموں کی واقع جگہ جیل میں ہوتی ہے ۔۔۔۔
اور انشاللہ جلد یہ استثنیٰ والے لوگوں پہ آرٹیکل چھ لگے گا 😍🤭
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina انشاللہ یہی غرور تم لوگوں کا توڑنا ہے ۔۔۔۔
اور کافی حد تک توڑ بھی دیا ہے ۔۔۔۔
انتشاری فسادی جھوٹے اور فراڈیے تمہارے جنرلز ہیں جنہوں نے پاکستان پہ قبضہ کر رکھا ہے ایک ظلم اور نا انصافی کا بازار گرم کر رکھا ہے
حق اور سچ کی جیت ہوتی ہے تم لوگوں کو منہ کی کھانی پڑے گی انشاللہ
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina اور رہی بات ششٹم کی
تو بچے اگر یہ ششٹم ایسے ہی چلنا ہوتا تو محسن نقوی کبھی نہ کہتا کہ یہ ششٹم ناکام ہو گیا ہے
جنرلینڈو 😂😂
ظالم ششٹم کے سپورٹر۔ اصل میں غدار تم لوگ ہو جنہوں نے پاکستان کو توڑ دیا۔ دہشت گردوں کو پاکستان تم لوگ لے کہ آۓ
آج تک تباہی تجھ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہوئی
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina ہاہا یہ تباہی نہیں بس سچ بولنے کی سزا ہے
اور میں پٹواری اسے بولتا ہوں جو آنکھ اور دماغ رکھتے ہوۓبھی اندھے اور بے وقوف ہوتے ہیں
اور میرے لیے سب ایک نہیں ہیں بھلا ظالم اور مظلوم بھی کبھی ایک ہوۓ ہیں ؟؟ اور انشاللہ ہم اس ظالم منیرے کے ششٹم کو مزید نقصان پہنچاۓ گے۔۔ تیار رہنا
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina تم لوگ کرو گے ؟؟ اتنی ہمت ہے تم لوگوں میں ؟؟
ارے تم جیسے پھٹکار لوگ تو ڈیل کر کے فوجی بوٹ کے ساتھ لپک جاتے ہیں
اٹھا لینا اور غائب کر دینا جمہوری ممالک میں نہیں ہوتا۔۔۔ ہر کسی کو اپنی رائے دینے کا حق ہوتا ہے لیکن تم پٹواری لوگوں کو سچ سننا بہت برا لگتا ہے
شاباش بوٹ کو پالش کرو😏
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina بے شک تباہی مقدر ہے ہر اس شخص کے لیے جو ظلم کرتا ہے اور جو اس ظلم کو پرموٹ اور سپورٹ کرتا ہے ۔۔۔
تباہی ہے ہر اس شخص کے لیے جن کے ہاتھ معصوم لوگوں کے خون سے رنگیں ہیں انشاللہ خنزیر منیر اور اسکے پیروکار جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے اللہ ہمیں وہ دن ضرور دکھاۓ
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina بے شک موت برحق ہے ۔۔۔
الحمداللہ وہ باہر بیٹھ کر بھی اس نظام کو مزید ننگا کر رہا ہے ۔۔۔۔
اسنے کیا نظام کو ننگا کرنا ہے نظام خود ننگا ہو کہ بیچ چوراہے کھڑا ہے ۔۔۔
انشاللہ تم جیسے لفنگو کو منہ کی کھانی پڑے گی اور انشاللہ ہم وہ سب دیکھیں گے ۔۔۔۔
ظالم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina سمجھ سے باہر ہےکہ تم جیسے بے عقل لوگ کس دنیا میں رہ رہے ہیں اگر پاکستان میں رہنا اتنا مشکل نہ ہوتا تو وہ کبھی بھی پاکستان سے باہر نہ جاتا اللہ تمہیں بھی اس ظلم اور بربریت کا ایندھن بناۓ
جو جو مظلوم لوگ اس فسطائیت سے دو چار ہیں اللہ کرے کہ تمہیں بھی ایسے ہی وقت کا سامنا کرنا پڑے
@camranciddiqui@ahmad__bobak@ImranRiazKhan@pasha_samina وہی حق اور وہی سچ جس کو تم لوگ نہ سننا چاہتے ہو اور نہ دیکھنا چاہتے ہو۔عمران خان کے بعض میں آپ لوگ اندھے ہو چکے ہو۔تم جیسے بکاؤ لوگ تو چاہتے ہی یہ ہیں کہ وہ پاکستان آے اور اسے جبری طور پر غمشدہ کرکے اس پر ظلم کیا جاۓ اور اسکی جان لی جاۓ۔اس لیے وہ باہر بیٹھے ان کے خلاف بولتا ہے۔