🚨🇵🇰 BREAKING | FATAH-2 ER TESTED
Pakistan Army successfully test-launched the Fatah-2 Extended Range hypersonic ballistic missile✌🔥
Advanced navigation, high precision and manoeuvrability to challenge missile defences💪🇵🇰
خیبرپختونخوا میں بچوں اور عام شہریوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف مسلسل سرگرمِ عمل ہیں۔ امن کے قیام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ 🇵🇰
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے واشک کے علاقے پلانتک میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔ بروقت کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا، جس سے معصوم شہریوں پر ممکنہ تباہ کن حملے کا خطرہ ٹل گیا۔
افغانستان کے صوبہ لوگر میں برکی برک ہائی وے کی تعمیر کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے۔ انجینئرز کے مطابق سڑک زرعی زمینوں سے گزرتی ہے اور درختوں کی جڑیں مکمل طور پر نہیں نکالی گئیں، جس سے مستقبل میں سڑک کی پائیداری اور معیار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
گزشتہ رات افغانستان کے صوبہ ہلمند میں لشکر گاہ ایئر فیلڈ کے قریب نیشنل فرنٹ فار انڈیپنڈنس کے جنگجوؤں نے راکٹ حملہ کیا، جس میں طالبان کی فوجی سازوسامان کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی دو بڑی گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران طالبان کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔
آپریشن ردالفتنہ 3 — 11 اکتوبر 2026ء
سیکیورٹی فورسز نے حال ہی میں جیوانی سے فتنۃ الہندوستان کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا تھا۔
اس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر انٹیلی جنس اداروں نے ایک اور دہشت گرد مبین ولد عبدالخالق کو گرفتار کر لیا، جو گوادر کے علاقے گبد کلاتو کا رہائشی ہے۔
افغانستان کے شہر جلال آباد میں بے گھر خواتین اور معصوم بچے آنسوؤں کے ساتھ مدد کے لیے پکار رہے ہیں۔ گھروں سے بے دخلی کے بعد یہ خاندان بھوک، بے گھری اور غیر یقینی مستقبل کا سامنا کر رہے ہیں۔ طالبان حکومت میں افغان خواتین پہلے ہی تعلیم اور روزگار جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہی
سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے جانے والے ٹی ٹی پی دہشت گردوں طارق اور عبداللہ جان کی نمازِ جنازہ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ طالبان اور ٹی ٹی پی کے باہمی تعلقات ایک بار پھر زیرِ بحث ہیں، جبکہ ٹی ٹی پی کو طالبان کی حمایت خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل تشویش کا باعث
🚨🇺🇸🇸🇦🇾🇪 BREAKING | TRUMP WEIGHS POSSIBLE ACTION AGAINST HOUTHIS
Asked whether the United States would join Saudi strikes against the Houthis, President Donald Trump said:
“We may. We’re going to look at it. We just found out about the recent attack. We will make a decision. We move very quickly.”
⚠️ Washington has not yet announced a decision on direct US participation in the strikes.
ننگرہار کے ضلع خوگیانی کے علاقے کاگا میں NFI جنگجوؤں کے راکٹ حملے نے افغان طالبان کے ٹینک کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ حملے میں ٹینک کے اندر موجود طالبان اہلکار ہلاک ہو گئے، جس سے علاقے میں طالبان فورسز کو بڑا نقصان پہنچا۔
زُبیدہ جلال ہائی وے پر مال بردار ٹرکوں کو نذرِ آتش کرنا کس حقوق کی جنگ کا حصہ ہے؟ بی ایل اے کے نام پر ایسی کارروائیاں عام ڈرائیوروں، ٹرانسپورٹروں، تاجروں اور محنت کش عوام کی روزی روٹی کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ عوام کے حقوق کے نام پر انہی کے روزگار،
🚨BREAKING | HOUTHI MISSILE LAUNCH SITE HIT IN SANA’A🇸🇦🇾🇪
Saudi-led coalition forces struck a ballistic missile launch platform in Sana’a while it was being prepared for an attack on Saudia 🇸🇦
The strike formed part of a wider operation targeting Houthi missile storage sites, command centers, and weapons depots across multiple provinces❌
*بھتہ یا "آزادی"؟*
تربت میں فتنہ الہندوستان نے بھتہ نہ دینے پر بلوچ تاجر کے 2 فوڈ ٹریلرز جلا دیے۔
فائرنگ، ٹائر پھاڑ کر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی۔
بلوچ کے نام پر جدوجہد کا دعویٰ، مگر نشانہ خود بلوچ تاجر۔ یہ حقوق کی جنگ ہے یا بھتہ خوری؟
نورستان کے ضلع کامدیش میں گزشتہ ہفتے طالبان کے خلاف کارروائی کے دوران فریڈم فرنٹ کی چار رکنی یونٹ نے نمایاں پیش قدمی کی۔ کارروائی کے دوران طالبان پر دباؤ بڑھایا گیا اور اہم پوزیشنز کو نشانہ بنایا گیا،
خیبر، باڑہ: سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ کارروائیوں میں متعدد دہشتگرد ہلاک جبکہ کئی ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔
رات کو نصیرباد کے قریب نوتال کے مقام پر N-65 پر بس حادثے کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوئے۔ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی کیو آر ٹی فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا۔
افغانستان میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں سے قیمتی پرزوں اور ایندھن کی چوری کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ فراہ مائل 78 پر رات کے وقت ایک گاڑی سے ایندھن چوری ہونے کا واقعہ بھی اسی بدعنوانی اور انتظامی کمزوری کی نشاندہی کرتا ہے۔
پہلے بگٹی قبائل نے بی ایل اے کے خلاف آواز بلند کی، پھر مگسی قبیلے نے بھی بی ایل اے کے خلاف ہتھیار اٹھا کر امن فورس قائم کی، اور اب مینگل قبیلے کے افراد بھی بی ایل اے کے کارندوں کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔