If you are here, go and check out our website https://t.co/jhn1WZkKEj.
This is the only place where you can find neatly catalogued (by date & type of incident) and easily accessible information on election manipulation since the announcement of the election schedule in December.
Looking for volunteers to help continue this page. Ideally social science and tech-savvy folks who can help maintain the website. In this time of escalating fascism in Pakistan, it's imperative that we maintain a chronology of events to fight for justice when the time comes.
Here are links to complete form 45, 47, and open source audit document which can be verified by any independent researcher and journalist.
NA 59: https://t.co/iTCp1WLl99
NA 60: https://t.co/FPG5pboNFT
NA 61: https://t.co/Lsctf8jlZb
Main folder link: https://t.co/dpykPG6jPb
After the rigged Feb 8 election, our volunteers verified thousands of polling station level form 45s and found more than 40 results in the national assembly were fraudulently changed. A thread on these constituencies with links to our work showing proof of winners & losers 🧵👇
NA 59: Actual winner Roman Ahmed PTI (106,552); Declared winner Sardar Abbas PMLN (79,745)
NA 60: Actual winner Hasan Adeel PTI (89,163); Declared winner Bilal Kayani PMLN (54,906)
NA 61: Actual winner Shaukat Iqbal PTI (67,934); Declared winner Farrukh Altaf PMLN (62,612)
عابد رفیق مسیح چوتھے شہری ہیں جو نو مئ کے مقدموں میں بے گناہ قید کے بعد گھر آئے اور چند ہفتوں میں ان کی موت کی خبر آ گئ حیران ہوں وکلاء سے بھری تحریک انصاف ان لوگوں کی اس طرح اموات پر خاموش کیسے رہ سکتی ہے؟ ان اموات پر آزادانہ انکوائری کی ضرورت ہے اور اس ذھنی اور جسمانی تشدد پر احتجاج کی ضرورت ہے جو اصل میں ان اموات کا باعث بن رہا ہے!
لاہور کےعابد رفیق مسیح کا پاکستان تحریکِ انصاف کی تنظیم سےکوئی تعلق نہیں تھا لیکن جیو فینسنگ کی آڑ میں اسےمقدمے میں نامزد کرنے کےبعد 11 ماہ جیل میں قید رکھا گیا۔
شدید ذہنی اذیت اورمالی تنگی سے گزرنے والے عابد مسیح کا کل انتقال ہو گیا ہے۔
ایک اور شہری فتح کرنے پر ریاست کو مبارک ہو
رات گئے بزدل حکومت کی کارروائی!
پولیس نے سیکرٹری اطلاعات شمالی پنجاب فرخ محمود سیال کے دفتر پر چھاپہ مار کر گارڈ کو اغوا کیا، پھر گھر پر دھاوا بول کر چادر و چار دیواری پامال کی اور ان کے صاحبزادے دانیال فرخ سیال کو اٹھا لیا۔
امپورٹڈ حکومت یاد رکھے! گرفتاریوں اور اغوا سے تحریکیں نہیں رکتیں۔ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے!
Editorial:
"If the senior-most judges are so helpless, what hope does the common citizen have?
[...] Right now, all roads seem to lead to dystopia; to an oppressive future characterised by totalitarianism and general tyranny."
https://t.co/QktIHG9DXD
عالیہ حمزہ کی گرفتاری کے لیے اس وقت 20 سے 25 پولیس اہلکار، دو ڈالے اور ایک ڈی ایس پی تعینات ہیں۔ ان کا واحد "جرم" یہ ہے کہ انہوں نے آئینی حق کے تحت 8 فروری کو جلسے کی اجازت طلب کی اور اس حوالے سے مشاورت کر رہی تھیں۔
پولیس نے تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی میٹنگ پر ریڈ کیا، ریڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے اگئی۔
تحریک انصاف، حکومت کے حواسوں پر سوار ہے، کوئی بھی ایکٹیویٹی برداشت نہیں ہے۔
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
New York Bar Association terms 26th Amendment inconsistent with the rule of law & violative of international standards for independence of judiciary. Calls upon Pak govt to adhere to its international obligations & rethink/revise 26th Amendment. https://t.co/exnm8O64Sq
اسلام آباد میں وکلاء کی ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کے لیے مقامی افراد سے زمین لی جارہی ہے مقامی افراد کی مزاحمت پر پولیس بھرپور گرفتاریاں اور ہوائی فائرنگ کررہی ہے اس منصوبے کو ڈویلپ کرنے کا معاہدہ ڈی ایچ اے کے ساتھ ہے
الرٹ🚨
چند دنوں سے پولیس گردی کا سامنے کرنے والے انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع مری طارق عزیز ستی کو کوٹلی ستیاں مین بازار کے نزدیک سے اغواء کر لیا گیاہے
طارق عزیز ستی صاحب سے دن 1 بجے سے رابطہ نہیں ہو رہا، اور تھانہ کوٹلی ستیاں کی پولیس بھی لاعلمی کا اظہار کررہی ہے
@PTIofficial