ڈاکٹر اسرار صاحب اور غامدی صاحب کے مابین مشہور مباحثہ 🔥🔥
کیا ہی خوبصورت علمی نشست ہے!
ڈاکٹر اسرار احمدؒ اور جاوید احمد غامدی صاحب جیسے دو اہلِ علم کو سننا اپنی جگہ ایک موقع ہے، لیکن اس گفتگو کی خاص بات میزبان کی دانشمندی بھی ہے۔ انہوں نے جس سنجیدگی اور علمی انداز سے گفتگو کو آگے بڑھایا، وہ قابلِ تعریف ہے۔
ایسی گفتگو میں مقصد کسی کو ہرانا نہیں، بلکہ علم کو سمجھنا اور حق کو پہچاننا ہونا چاہیے۔ اختلاف اپنی جگہ، ادب اور دلیل ہمیشہ مقدم رہنی چاہیے۔
صوبے بننے کی وجہ خراب کارکردگی ہے تو سب سے خراب کارکردگی کس کی ہے: اختیار ولی جٹ
سب سے خراب کارکردگی تو وفاق کی ہے: ندیم ملک
ہی ہی ہی ہی میں صوبوں کی بات کر رہا ہوں، سندھ کا برا حال ہے KP کا برا حال ہے اور چالیس فیصد علاقہ حکومت کے کنٹرول میں ہی نہیں بلوچستان کا اکثریتی علاقہ اب BLA اور BLF کے کنٹرول میں چلا گیا صرف پنجاب کی حالت اچھی ہے اس لیے باقی جگوں پر صوبے بننے چاہیں: اختیار ولی جٹ
صوبے آبادی کی وجہ سے بننے ہیں تاکہ کم آبادی کو سنبھالنا آسان ہو ہمارے کم آبادی والے صوبے بلوچستان اور کشمیر ہیں اور وہاں پر تو حالات سب سے بدتر ہیں: ندیم ملک
ہاں ٹھیک ہے لیکن ہی ہی ہی جو ہے بات کہیں اور چلی جاۓ گی: اختیار ولی جٹ
Rest Well Brothers 🇵🇰
In any other nation, the loss of 16 lives would have shaken the country to its core. But sadly, in Pakistan, it is treated as business as usual. We have become so accustomed to tragedy that we have grown numb to it.
چند دن پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر کس رعونت سے بتا رہا تھا کہ علیحدگی پسندوں کی لاشیں ہم کتوں کے کھانے کے لیے چھوڑ آتے ہیں کیونکہ یہ کتوں کی خوراک ہیں۔ آج یہ ڈی جی صحافیوں کو لاشوں کا مثلہ نہ کرنے کی مماثلت والی حدیث بھیج رہا ہے۔ کیونکہ علیحدگی پسندوں نے بھی انتقاماً فوجیوں کی لاشیں جلانا شروع کردی ہیں۔
پاک فوج کے جرنیل جس وقت سپاہ کو کارگل چھوڑ کر فرار ہوئے تو دشمن ملک بھارت نے ان کو اسلامی رواج کے مطابق دفن کیا۔ لیکن یہ کاغذی فرعون معلوم نہیں کس تکبر کا شکار تھا کہ ایسے بڑے بڑے بول بولتا رہا۔ آج کہا سنا سب آگے آرہا ہے۔
اگر مسئلہ لاشوں کے ساتھ بدسلوکی کا ہے تو دونوں فریق مجرم ہیں۔ لیکن یہ طے ہے کہ بلوچستان میں حالات کی خرابی کی ذمہ دار پاک فوج ہے۔
بلوچستان کے لوگ کیوں مجبور ہیں خودکشی کرنے کے لیے اور دنیا میں سب سے زیادہ سیکولر طریقے سے خودکشی کرنے والے بلوچوں کی تعداد دن بدن بڑھتی کیوں جا رہی ہے سینیئر صحافی کاکڑ
16 FC soldiers were lost their lifes in 5 RPG fired on truck in close range in ziarat cross road outskirts of ziarat city balochistan
1 soldiers escape with injured condition
پشاور میں بعض پولیس اہلکاروں نے اپنی عدالت، اپنی ریاست قائم کر دی
پولیس نے شہری کو ماورائے عدالت قتل کر دیا
شہری کا سی سی پی او پشاور سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ہیومن رائٹس کے مطابق CCD نے 8 مہینوں میں 924 لوگ مارے ان افراد کے گھر والوں سے جب بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ CCD نے انہیں دھمکی دی کہ مرنے والے افراد کو فوری طور پر دفنا دیں اگر آپ نے کسی سے شکایت کی تو اور بھی جنازے اٹھیں گے ! محمد مالک ۔۔
A thread on what KP police considers "fahashi" and "gandi zuban" on tiktok, and how it rounds up and roughs up citizens, when it has NO right to do that. This is called a "software update", and seems like it has become somewhat of a KPI for police stations in KP. 1/7
پیدہ کرنے والے کی قسم یہ پولیس والے بھیڑے درندے بھی حکومت کے گناہوں میں برابر کے شریک ہیں ان کو بھی حساب دینا ہوگا ۔ ایک مولوی ہاتھ میں قرآن پکڑ کر پنجاب پولیس کو جہنمی ثابت کر رہا ہے
Dude is talking like a gangster, he lists making "fahash" tiktok along with land grabbing. Who defines "fahash" and how? Will he also act against fashion shows and concerts because they too are fahash according to some? Or is it just tiktokers who are an easy target?
@PeshawarCCPO Dont kill people Extrajudicial murders are Good for Time but will have very bad consequences history have many examples else they are triled in fast track courts and hanged