سات بھائی ہجرت کرکے آزاد کشمیر آگئے ایک بھائی بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کیرن علاقہ میں رہا اج وہ فوت ہو گیا بھائی اور دیگر رشتہ دار دریائے نیلم کے کنارے جمع ہوکر دریا کے پار بھائی کے جنازے کے اجتماع کو دیکھ تو سکتے ہیں لیکن شریک نہیں ہو سکتے
یہ ہے جموں کشمیر کا دکھ
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
حیات جاوداں کا استعارہ
حسینی کردار کا ستارہ
کہہ گیا
زندگی زندہ دلی کا نام ہے
مردہ دلُ کیا خاک جیا کرتے ہیں ؟
حسین یا یزید
کون کس کے ساتھ ہے ؟
کربلاُوالے کون اور کوفہ والے کون ؟
زندہ دلی والے حسینی کردار
فلسطین اور ایران والے باقی کم وبیش سبھی کوفہ والے
#Iran
🇮🇷 المیادین نیوز کے باخبر ذرائع کے مطابق،
آیت اللہ سید علی خامنہ ای، جیسے 12 روزہ جنگ میں، آج بھی آپریشن روم میں موجود ہیں اور جنگی امور کی قیادت اور مدیریت کر رہے ہیں۔
#Iran#Khamenei#WarUpdate#MiddleEastConflict