یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
کل ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید صاحب، اعجاز چوہدری صاحب اور عمر سرفراز چیمہ صاحب کے اہل خانہ سے گفتگو میں احساس ہوا کہ چاروں اسیران اور انکے خاندان اللہ تعالیٰ کے منصف اعلی ہونے پر کامل ایمان کی وجہ سے ہر ظلم کا مقابلہ مسکراتے ہوئے کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ ظلم غرق ہو گا۔
مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا ہو جانا پاکستان کے ساتھ غداری ہے، جیسے شیخ مجیب کو اگرتلہ سازش کیس میں سزا دینا اس ملک کے ساتھ غداری تھی۔ ایوب خان سے لے کر عاصم منیر تک، سب جرنیلوں نے پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو فروغ دیا ہے۔ غدار مہرنگ نہیں، غدار تم ہو!
ایک آرمی چیف دنیا کے اسٹیج پر ہمارے ملک کے وزیرِ اعظم کی آئینی حیثیت کو ثانوی کر رہا ہے، جو پہلے ہی غیر آئینی وزیرِ اعظم ہے۔
اس کی آئینی سزا عاصم منیر کو ہی بھگتنی پڑے گی!
ڈی جی آئی ایس پی آر لمبے لمبے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست میں کوئی کام نہیں تو فوجی سربراہ سفارتکاری کیسے کررہا ہے؟ وہ بھی تو سیاست ہے۔ آپ امریکا کی نظر میں ہر دلعزیز ہو جاؤ گے وہاں رہائش اور جزیرے بھی مل جائیں گے لیکن ملک سے تو پیار کرو، عوام کو تو کچھ دو، لطیف کھوسہ
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور شاہ جی صبغت اللہ کو ایک ایسے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے جس کی قانونی بنیاد خود اپنے ہی بوجھ تلے دب کر گر جاتی ہے۔
جس کیس کو انصاف کا نام دیا جا رہا ہے، اس میں ایک ہی واقعے پر دو الگ الگ ایف آئی آرز موجود ہیں، اور دونوں ایک دوسرے کی نفی کرتی ہیں۔ ایک ایف آئی آر کے مطابق ایف سی اہلکار 27 جولائی کو ہلاک ہوا، جبکہ دوسری کے مطابق وہی اہلکار 29 جولائی کو بھی ہلاک ہوا۔ شاید اب ریاستی انصاف کے نئے اصولوں کے مطابق ایک انسان دو بار مر سکتا ہے، اور اگر کاغذ پر دو بار مر سکتا ہے تو پھر کسی کو بغیر ثبوت دو بار سزا بھی دی جا سکتی ہے۔
اس مقدمے کی بنیاد ہی تضادات، ابہام اور سوالات و کنفیوژن سے بھری ہے، اور اسی کیس کا ٹرائل ویڈیو لنک کے ذریعے ہوتی ہے، اور بغیر کسی جرح، بغیر شواہد انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمر قید سنا دی ہے وہ بھی دو بار۔
اور یہ ہے یہاں کا انصاف۔۔
In the past two weeks, GB elections were rigged, JAAC in Kashmir was declared a banned organization, PTI's leaders in Kot Lakhpat were sentenced to 10 years imprisonment. Now, Mahrang Baloch has been handed a life sentenced.
"Hard state" is weakening the foundations of Pakistan.
ایک نہتی بلوچ لڑکی نے پوری ریاست کو بے بس کر دیا ۔ جھوٹ اور مکّاری سے بننے والی پاکستانی ریاست ماہ رَنگ سے ہار گئی ۔ عمر بھر قید کی سزا ماہ رنگ کی جیت ہے ۔
یہ منصف بھی تو قیدی ہیں، ہمیں انصاف کیا دیں گے۔ لکھا ہے ان کے چہروں پر، جو ہم کو فیصلہ دیں گے۔ ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے۔ حافظ حمد الله
#pakistan@iHafizHamdullah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آپ اپنا فیلڈ مارشل سائڈ پر کرو اگر ایک ہفتے میں ہم نے تمھاری حکومت نا گرائی تو ہم گھروں میں واپس چلے جائیں گے، یہ عمران خان کے نام سے خوفزدہ ہیں، خالد نثار
I strongly condemn the harsh prison sentence to Mahrang Baloch and other activists. Their only crime was to protest peacefully. Our State will never learn #IStandWithMahrangBaloch