السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ☕🌹
*اللـــہ سے ملاقاتـــــــ کی تیاری*
زندگی ایسی گزارنے کی کوشش کریں کہ جب دنیا سے رخصتی کا وقت آئے تو اللہ کی رحمت کی امید غالب ہو، دل مطمئن ہو اور اپنے رب سے ملاقات محبوب لگنے لگے۔
اللهم ارزقنا حسن الخاتمة، واجعل لقاءك أحبَّ إلينا من الدنيا وما فيها۔
```اے اللہ! ہمیں حسنِ خاتمہ نصیب فرما اور اپنی ملاقات کو ہمارے لیے دنیا اور اس کی ہر چیز سے زیادہ محبوب بنا دے۔```
آمین یا رب العالمین💞🤲