بریکنگ:
کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ نے الیکشن میں دھاندلی کرنے کا اعتراف کرلیا۔ ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو جتایا، ذمہ داری قبول کرکے خود کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں۔
Commissioner Rawal pendi
#Commissionerrawalpindi
@muftianwarghazi بھائی آپ پہلے ح ماس Capabilities غور سے سٹڈی کرلیں پھر اپکو اندازہ ہوجائے گا ،
ایک مجاہد نے اپکو اطلاع دی ؟
یہ والا کام دنیا کی دو بڑی ٹیکنالوجی رکھنے والے ملک چائنہ اور روس نہیں کرسکا ابھی تک
صرف کاپی پیسٹ نہ کریں کچھ تحقیق بھی کر لیا کریں