اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے - دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والا عمران خان اور اسکے حواری۔ گندی زبان استعمال کرنا تمسخر اڑانا۔ اللہ شفا بخشے آمین
میرا قید کے دوران جناح ھسپتال میں ھر نیا کا آپریشن تھا اس نے وڈیو بنانے کے لئے ایک یوتھیے ڈاکٹر کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ تصدیق کرو واقعی آپریشن ھے ڈرامہ تو نہیں۔ استغفراللہ
یہ میر علی کے مناظر ہیں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ہوا ہے مجھے یہ چھلانگیں لگاتا قبائلی بچے بہت پیارا لگا ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سب سے بڑے متاثرین قبائلی بچے بچیاں ہیں امید ریاست ان کی کھیل اور تعلیم کا خصوصی بندوبست کرے گی ان بچوں کا psychosocial support کی ضرورت ان کے لئے chid friendly spatبنائیں ان تک فنڈز لازمی پہنچائیں تاکہ یہ نارمل زندگی کا لطف لے سکیں
🚨عابد رضا کوٹلہ نے "چودری سالک" کی کلاس لے لی ۔۔۔
سالک صاحب دوغلی پالیسی نہیں چلے گی ۔۔ پنجاب میں اگر کرپشن سے الماریاں بھر گئی ہیں تو ایک فائل تو لائیں اس الماری میں سے ۔۔۔ چوہدری سالک حسین کو پنجاب حکومت کے خلاف جھوٹے الزام پر معافی مانگنی چاہیئے ۔۔۔
خواجہ آصف کو سلام ہے!
افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستانی فوج کے ساتھ ساتھ فتنہ الخوارج کے ہاتھ سب سے زیادہ شہادتیں جمیعت علما اسلام کے اپنے کارکنوں کی ہوئیں۔
لیکن سیاست کرنے کیلئے وہی خوارج کا بیانیہ دہرایا جا رہا ہے جو اپنے شہدا سے غداری ہے۔
کل تک pti مولانا کے بقول ایک صیہونی جماعت تھی۔ بظاہر پیار سلوک سے لگتا ھے اب مولانا نے انکو دائرہ اسلام میں داخل کر لیا ھے۔ مولانا نے لمبا ثواب کمایا ھے۔۔
کوئی اس گندے نالے کے کیڑے کو بتائیں کہ اگر مولانا صاحب نے وارداتیں ڈالی ہیں تو ڈائریکٹ کیس کریں۔۔۔
باقی اس میں کوئی شرم و حیا تو ہے نہیں کہ اپنی وزرات سے مستعفی ہوجاتے، الٹا اب کتے کی طرح بھونکنے پر اتر آیا ہیں
اگر انہیں بھی پختونخوا والی شب دیگ میں سے تھوڑا “ ٹُکر پا دیا جاتا “ تو کل والی تقریر نہیں ہونی تھی
اور ناظرین خواجہ محمد آصف نے سود سمیت حساب چُکتا کردیا ہے اور گوڈا وچھا کر گینڈ گراونڈ سے باہر سٹ دی ہے
منڈا کلایا دا تسی بوتل پی کے جانا
یہ صحافی بتا رہے ہیں کہ پشاور میں مجھے 30 سالوں میں پہلی بار پشاور صدر اتنا صاف ستھرا اور تجاوزات سے خالی نظر آیا ہے۔کہیں بھی تجاوزات نظر نہیں آ رہیں اور اتنی صاف سڑکیں پہلے کبھی نہیں دیکھیں۔
یہ ہمارے کشمیری بھائی ہیں جو مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔
کل برمنگھم میں قوم پرست کنکتروں نے پاکستان مخالف نعرے بازی شروع کی تو اس بھائی نے پوچھا کہ بھارتی مظالم پر کیوں نہیں بولتے۔
جواب میں اسی کشمیری بھائی پر حملہ کردیا گیا۔
اسفند یار ولی کے دادا نے پاکستان میں دفن ہونا گوارا نہیں کیا اور اسکے باپ ولی خان کا بھی یہی موقف تھا کہ پاکستان انگریزوں نے بنایا ہے اور اسکے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کا باپ کہتا تھا کہ اللّہ کا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے، ڈاکٹر اسرار
#فضول_حرامی
🚨تجاوزات کے خلاف آپریشن، جمعیت علمائے اسلام کا مفتی محمود مرکز گرے گا یا نہیں؟ صحافی
کسی کو خوش کرنے یا کسی سے انتقام لینے کیلیے ایسا کچھ نہیں کیا جا رہا البتہ سرکاری زمین پر اگر کسی نے ناجائز قبضہ کیا ہے تو اس کا ایک ایک انچ خالی کروایا جائے گا ۔۔
ثمر ہارون بلور، مشیرِ اطلاعات