جن لڑکیوں نے صبح مشین لگانی ہے یا ماسیوں والی ڈیوٹیز دینی ہیں وہ تو اب تک سو چکی ہوں گی، اس وقت تک جاگنے والی یقینا شہزادیاں ہی ہیں....😍😍😍
کیسی ہو شہزادیو... ؟😉😋😊
لڑکا ( فون پہ )ہیلو آج تم نےکس رنگ کے
کپڑے پہنے ہیں؟؟
لڑکی!تمہیں بس یہی فضول باتیں کرنی آتیں ہیں کیا.. :-\ 😏
لڑکا .اچھا تو یہ بتاؤ.کہ اسٹیٹ بینک کسطرح کم از کم مداخلت سے مالیاتی اداروں کےافراط ِزر کےبڑھتےہوئےرحجانات کاسدِباب کر سکتا ہے...؟؟؟
لڑکی!کالے رنگ کےجو عید پہ پہنےتھے😂