السلام علیکم🙋♂️
وَلَٮِٕنۡ قُتِلۡتُمۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ اَوۡ مُتُّمۡ لَمَغۡفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَرَحۡمَةٌ خَيۡرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ°
اور بیشک اگر تم اللہ کی راہ میں مارے جاؤ یا مر جاؤ تو اللہ کی بخشش اور رحمت ��ن کے سارے دھن دولت سے بہتر ہے۔
سورۃ آل عمران آیت:157
@shini_zaki@sethi_sheikh1 ꧁꧂🌼وعلیکم السلام🌼꧁꧂
اللّٰه رب العزت سے دعا ہے کہ
آج کا دن آپکے لئے نعمت، راحت، برکت،
صحت و تندرستی ،
سلامتی اور حاجات کی قبولیت کی
نوید بن کر اپنی کرنوں سے آپکے گھر
کو منور کردے!!
꧁꧂🌼آمیـــن🌼꧁꧂
﷽
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سورہ یوسف 111
ان کے قصے میں عقلمندوں کے لیے عبرت ہےیہ (قرآن) ایسی بات نہیں ہے جو بنائی گئی ہو بلکہ جو (کتابیں) اس سے پہلے نازل ہوئی ہیں ان کی تصدیق ہے اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے
صبح بخیر زندگی
❤💕❤💕❤