Misinformation and rumours spread fast.
Stay informed. Stay with facts.
For accurate information and verified updates, follow the Government of Dubai Media Office on its official channels.
16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔
اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہ��ے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔
ایرانی قوم کی بیٹیوں کا صدر ٹرمپ اور امریکی قوم کے نام پیغام سن کر شاعر مشرق علامہ اقبالؒ یاد آگئے
دیکھا ہے مُلوکِیّتِ افرنگ نے جو خواب
ممکن ہے کہ اُس خواب کی تعبیر بدل جائے
طہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جینوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
@CreatorsRed Credit
#Iran#USA#Israel
ایرانی افواج کا ترجمان ان فائر 🔥🔥
ٹرمپ You're Fired تم ختم ہوچکے ہو!!🔥
پوری دنیا کو للکارنے والا جوان فوجی, اسوقت دنیا کا طاقتور ترین ترجمان بن گئے ہیں ✊
🚨 BREAKING: 🇶🇦
Qatari Minister Lolwah Al-Khater to Trump and Netanyahu:
“Stop speaking on our behalf. Stop using us as an excuse for your agendas. We don’t want you to ‘liberate’ us—we just want to be left alone. Stop fueling wars. It’s not our fault you failed in school and were educated by Hollywood—the world is not a movie.”
بریکنگ نیوز 🚨
گلگت بلتستان سے عاصم منیر کو پیغام جاری!
عاصم منیر اگر تم اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے ہو تو ہم بھی ایران کی حمایت میں کھل کر آئیں گے, اب دیکھتے ہیں تم ہمیں ایران بیجھتے ہو یا ہمیں تمہیں اسرائیل!!
عاصم منیر نے غلط جگہ پنگا کیا ہے!!🔥
بریکنگ 🚨:
ایران کا ٹرمپ کو ٹرول 😂
ٹرمپ : اگر نیٹو ایران کو نہیں روک سکتا تو ہم یورپ سے گرین لینڈ چھین لیں گے⚡
ایران : "اگر یورپ گرین لینڈ کی حفاظت نہیں کر سکتا تو ہمیں کال کریں، ایران اسے پاگل ٹرمپ سے بچائے گا" 🔥🔥
لاجواب : 🔥
یہ نعرہ بالکل غلط ہے کہ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
اصل نعرہ یہ ہے جہا�� یہ وردی ہو گی وہاں دہشتگردی ہو گی، ہم جرنیلوں کی چالیں سمجھ چکے ہیں
شیعہ علماء کا عاصم منیر کی طرف سے اہل تشیع پر حملے کا جواب
تازہ خبر: ایران نے متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا🚨
"جیسا کہ ہم پہلے اعلان کر چکے ہیں اور عملی طور پر ثابت بھی کر چکے ہیں، ہم کسی بھی جارحیت کے منبع کو نشانہ بنائیں گے جو ہماری زمین اور قومی خودمختاری کے خلاف ہو۔
ہم متحدہ عرب امارات کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر اس کی سرزمین سے دوبارہ کوئی جارحانہ کارروائی ایرانی جزائر ابو موسیٰ اور گریٹر تنب کی طرف خلیج فارس میں کی گئی، تو ایرانی مسلح افواج امارت راس الخیمہ کو براہِ راست اور تباہ کن حملوں کا نشانہ بنائیں گی
عاصم منیر پہلے یہ بتائیں کہ انہوں نے شیعہ سنی علماء میں تفریق کیوں رکھی، دونوں کو اکٹھے کیوں نہیں ملے
جو زبان انہوں نے استعمال کی وہ توہین آمیز تھی، کیا پاکستان کا فیلڈ مارشل یا وزیراعظم جو ٹرمپ سے محبت میں پاگل ہو رہے ہیں وہ ٹرمپ کے پاس کیوں نہیں چلے جاتے
علامہ علی رضا