Sceptically scrutinising claims, ideas & ideals to determine their validity & veracity, as well as to set the audience on the journey of critical analysis.
A complex concept elaborated so beautifully!!
“Power is a curious thing, my lord.”
“Power resides where men believe it resides, it’s a trick, a shadow on the wall”
اگر ہم حقیقت جاننے کے لیے محض ”مجرد مشاہدات“ ہی کو قابل قبول پیمانا مان لیں گے اور ہاپاتھسز اور مفروضوں کو رد کر دیں گے تو پھر ہم امپرسزم یعنی مجرد مشاہداتی ذرئع سے خدا کو کیسے ثابت کریں گے؟؟
A = B
C = A
Therefore
C = B
Logic: ✔️
All Men are Birds
Zaid is a Man
Therefore
Zaid is a Bird
Logic: ✔️
Reality: ❌
جب منطق کو حقیقت سے کاٹ دیا جائے تو زید کے پر بھی نکل آتے ہیں.. 😭😅😅🫡
Reality Test is the essence bhai jan
@AcT_ooo میں تو خدا کے کمنٹ پر تبصرہ بھی نہیں رہا میں تو آپ تو درج بالا آپ ہی کی تحریر میں لگائی گئی بندش پر بات کر رہا ہوں تو آپ اسے خدا تک کہاں سے لے گئے ہیں؟
اس کی وجہ یہ ہیکہ ڈائسنٹگ نوٹس پر توجہ زیادہ دی جارہی ہے اور میجورٹی ججمنٹ کو دیکھا ہی نہیں جا رہا
میجورٹی ججمنٹ میں بینچ نے واضح اکثریئت سے یہ قرار دیا ہیکہ کہ بے غیرتی دونوں اطراف سے ہوئی ہے لیکن ایک طرف سے ذاتی حملے کے جواب میں مخالف کے اھلخانہ کے خلاف لغو گوئی حد سے تجاوز تھا
لڑائی انتہائی اہم موڑ میان داخل
کج سمجھ نہیں آ رہی کہ خالد کے ساتھ کون ہے اور گل کے ساتھ کون (سواے چند لوگوں کے جنہوں نے اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے )
سارے اپنی اپنی پرانی خنس نکال رہے ہیں
گل بھائی نے گالی گلوچ سے پاک تمام مومنین کو متحد کر دیا ہے 😂😂😂😂
@WaqadRathore تو پھر کوئی پہنچے وہاں تک جو موغے کھا کر زندہ کرتے ہوں اور دوسرا یہ کام تو خود نبی صلعم نے نہیں کیا نہ مرغے زندہ کیے نہ کوئی ایسی تعلیم فرمائی تو یہ موصوف کدھر سے سیکھ کر یہ سارے کام کر رہے تھے؟
عبدالقادر جیلانی کو مرغ مسلم کھاتا دیکھ کر ایک ماں چیخ پڑی تھی کہ خود مرغ کھاتے ہو اور ہمارے بچوں کو سوکھی روٹی کھلاتے ہو۔ تو غوث پاک نے ہڈیوں پر ہاتھ رکھ کر مرغا دوبارہ زندہ کر دیا تھا۔
یہ تو ہوگئی کرامت بمعنی جگت، لیکن بچے کی ماں کے سوال کا جواب کہاں ہے؟
@VoxP0Pulie Thats true!!
And I’m sure that there’s more to it, which of course is not mentioned.
I’m more than interested to know that part and the context in which so, it is observed.
@Outl00k2017 تازی کتّوں کی ایک نسل ہے
ایک بندے کے ہاں کوئی مہمان آیا تو گلی میں کتّے کو دیکھ کر اسنے میزبان سے پوچھ لیا کہ یہ تازی کتّا کس کا ہے؟
تو میزبان نے بے تگلفانہ جواب دیا کہ یہ ہمارے پڑوسیوں کا ہے لیکن یہ پہلے تازی نہیں تھا یہ تو ہمارے پڑسیوں نے بھوکا رکھ کر اسے تازی کر دیا ہے۔
@NoumanNomi_ مطلب اگر کسی وجہ سے سسر سے نہیں بنتی تو عورت کے جملہ حقوق ساکت ہو جاتے ہیں؟
تو گویا حقوق کے حصول کے لیے بابے کے مرنے کا کوئی انتظام کیا جانا لازم ہو جاتا ہے؟
میرا نہیں خیال!!!
”رانی تم نے زندگی میں ایسی حرکتیں کی ہیں جو نارمل نہیں ہیں یہ بات میں دبے لفظوں میں کہہ رہا ہوں“
ایک عورت جو بیوہ ہو جانے کے بعد حالات سے تنگ ہے اور اپنے شوہر کے ترکے میں حصے کے بارے میں پوچھنے آئی ہے کو بتایا جارہا ہیکہ وہ تو تمھارے بیٹے کو ملے گا ناں!!