توشہ خانہ کیس میں حکم امتناعی جاری ہوا ہے۔ جب ملک کا سب سے بڑا قاضی ایک ملزم سے اپنی محبت کا اظہار اسے کورٹ میں بلا کر کرے گا اور قانون کی دھجیاں اڑائے گا تو ماتحت عدالتیں کیسے اس کے کیس چلائیں گی؟ کل کی سپریم کورٹ کی پیشی سب کے لئے پیغام ہے کہ کوئی پتھر سے نہ مارے میرے ��یوانے کو
میں گیلپ سروے نتائج سے متفق ہوں نواز شریف پنجاب کے پی سندھ میں بھی مقبول ترین سیاستداں ہیں سروے زمینی سیاسی حقائق کا ترجمان ہے شدیدمہنگائی بے سروپا طرز حکومت نے عمران خان عوامی مقبولیت ڈھیر کردی مگرآج بھی میں وہ مقبولیت میں دوسرے نمبر پر ہیں بلاول بیچارے نہ تین میں نہ تیرہ میں
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دِن نماز کیلئے پکارا جائے تو اللہ کے ذِکر کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اگر تم سمجھو۔
~ سورۃ ا��جمعۃ آیت نمبر 9
#JummahMubarak #JummaMubarak
کل تک جو مجھے گالیاں دے رہے تھے اور میرے اوپر عجیب و غریب الزامات لگا رہے تھے وقت نے ثابت کر دیا کہ وہ سب غلط تھے اور آج وہ بھی کہہ رہے ہیں
#WelldoneRehamKhan
وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے پاس کیا ان الزامات کے ثبوت بھی ہیں جو انہوں نے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں عورت مارچ پر لگا کر پابندی کا مطالبہ کیا؟ خود دیکھیے 1/2
پاکستان میں جس پر الزامات لگ جائیں وہ مٹتے نہیں اور نہ عوام بھولتی ہے ۔۔۔۔ مراد سعید اب جتنی مرضی کوشش کرلیں لوگ جیسے ہی مراد سعید کی شکل دیکھتے ہیں تو ریحام خان کی کتاب میں لکھے مندرجات سامنے آجاتے ہیں اور انسان بےساختہ ہنسنے لگتا ہے 😁
نیازی نے گھبرانا شروع کر دیا۔ حکومت بچانے کیلئے اتحادیوں کو مزید وزارتوں کا لالچ دیدیا۔اتحادیوں کو اب عمران خان کو خدا حافظ کہنا ہوگا نہیں تو عمران کے ساتھ ساتھ الیکشن میں عوام اتحادیوں کا بھی برا حال کریں گے