پی ٹی آئی رہنما ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان کو ناحق قید ہوئے 60 روز ہوگے ۔
جرم صرف عمران خان سے وفاداری اور حق سچ کا ڈٹ کر ساتھ دینا
رہا کرو رہا کرو
عمران خان کو رہا کرو
غلام محی الدین دیوان کو رہا کرو
#ReleaseImranKhan#ReleaseGhulamMohiudDinDewan
#PakistanUnderFascism #PTIAJK
پاکستان تحریک انصاف کی پی پی 148 سے امیدوار صباء دیوان کارکنان کے ہمراہ بدترین دھاندلی اور جعلی حکومت کے خلاف ہونے والے پُرامن احتجاج میں شرکت کے لیے جی پی او چوک مال روڈ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئیں
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور@Dewan_PP148
پاکستان تحریک انصاف کی پی پی 148 شمالی لاہور سے امیدوار صباء دیوان کا پیغام !!
پرامن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے مگر افسوس اس کو روکنے کے لیے انتظامیہ اور پولیس نے لاہور کو مقبوضہ لاہور بنا دیا ہے
دھاندلی کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں انشاءاللہ اپنا چھینا ہوا حق واپس لیں گے۔
چیئرمین عمران خان کی کال پر این اے 118 پی پی 148 شمالی لاہور کے کارکنان اور عوام انتخابات میں ہونے والی بدترین دھاندلی کے خلاف کل 2 بجے لبرٹی چوک میں ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہرے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔ شکریہ
🚨ووٹرز متوجہ ہوں🚨
براہ کرم نوٹ کریں کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا "انتخابات کے بائیکاٹ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے"۔ انٹرنیٹ بند کرکے مخالفین یہ افواہ پھیلا سکتے ہیں۔ براہ کرم ایسی کسی بھی افواہ پر یقین نہ کریں اور 8 فروری کو صبح 8 بجے کے قریب ووٹ ڈالیں۔
#ImranKhanPTI#PTIofficial
شمالی لاہور بانی چیئرمین عمران خان کے ننھے سپورٹرز کا 8 فروری الیکشن ڈے کے لیے خصوصی پیغام
جیل میں پابند سلاسل این اے 118 سے نامزد @aliya_hamza اور پی پی 148 سے نامزد امیدوار صباء دیوان کے لیے حلقے کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل ۔
#NA118#PP148
عمران خان کی آزادی ،صحت کارڈ کی بحالی اپنے بچوں اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے کل 8 فروری بروز جمعرات پی پی 148 شمالی لاہور کی عوام عمران خان کے نشان #کیلکولیٹر پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں ۔
نامزد امیدوار صباء دیوان پی پی 148 شمالی لاہور
#PP148
شمالی لاہور پی پی 148 سے نامزد امیدوار صباء دیوان کا حلقے کی عوام کے نام 8 فروری کے حوالے سے خصوصی پیغام
#این_اے_118@aliya_hamza سبز پرچی پر انتخابی نشان ڈائس 🎲 (لڈو کا دانہ) #پی_پی_148 سفید پرچی پر انتخابی نشان #کیلکولیٹر 💻 پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں ۔
#NA118#PP148
#این_اے_118 انتخابی نشان ڈائس 🎲 (لڈو کا دانہ) #پی_پی_148 میں عمران خان کا انتخابی نشان #کیلکولیٹر 💻
این اے 118 سے پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار @aliya_hamza کی سبز پرچی پر ڈائس لڈو کے دانہ اور پی پی 148 سے امیدوار صباء دیوان کے انتخابی نشان #کیلکیولیٹر پر مہر لگائیں
#PTI
#این_اے_118 انتخابی نشان ڈائس 🎲 (لڈو کا دانہ) #پی_پی_148 میں عمران خان کا انتخابی نشان #کیلکولیٹر 💻
این اے 118 سے پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار @aliya_hamza کی سبز پرچی پر ڈائس لڈو کے دانہ اور پی پی 148 سے امیدوار صباء دیوان کے انتخابی نشان #کیلکیولیٹر پر مہر لگائیں.
#این_اے_118 انتخابی نشان پانسہ 🎲 (لڈو کا دانہ) #پی_پی_148 میں عمران خان کا انتخابی نشان #کیلکولیٹر 💻
صباء دیوان کا حلقے کی عوام کے نام خصوصی پیغام
میں اپ کی بہو بیٹی اور ماں میری آپ سے پرزور اپیل ہے کہ کل 8 فروری کو شمالی لاہور کی عوام گھروں سے نکلیں.
#NA118#PP148#ImranKhan
شمالی لاہور پی پی 148 میں عمران خان کا انتخابی نشان #کیلکیولیٹر 📟
لاہور ۔پاکستان تحریک انصاف کی پی پی 148 شمالی لاہور سے نامزد امیدوار صباء دیوان انتخابی نشان #کیلکیولیٹر پر 8 فروری کو مہر لگا کر کامیاب کروائیں ۔
#PP148#ImranKhan#NA118
#این_اے_118 انتخابی نشان پانسہ (لڈو کا دانہ) #پی_پی_148 میں عمران خان کا انتخابی نشان #کیلکولیٹر 💻
شمالی لاہور این اے 118 سے نامزد امیدوار عالیہ حمزہ ملک ، پی پی 148 سے نامزد امیدوار صباء دیوان کی انتخابی مہم روز و شور سے جاری
#NA118#PP148#ImranKhanPTI
شمالی لاہور پی پی 148 میں عمران خان کا انتخابی نشان #کیلکیولیٹر 📟
لاہور ۔پاکستان تحریک انصاف کی پی پی 148 شمالی لاہور سے نامزد امیدوار صباء دیوان کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری گھوڑے شاہ روڑ پر ڈور ٹو ڈور کمپین بازاروں میں پمفلٹ تقسیم کیے ۔
#PP148#NA118#ImranKhan