پر کرنا ۔۔ موت کی سختی سے ہماری حفاظت فرما زبان پر کلمہ طیبہ جاری رکھنا
۔ ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی عطا فرما۔۔ ہمیں گُناہوں سے بچنے اور نیکی کے راستے پر گامزن فرما۔۔ توبہ استغفار کثرت سے کرنے کی توفیق عطا فرما بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما
آمیـــن
اور جن کا اب کوئی نام و نشان بھی باقی نہیں رہا
"زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے "
اے اللّٰہ موت سے پہلے موت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔ جو دُنیا سے جا چکے ہیں انکی مغفرت فرما ۔۔ اور جو دنیا سے جانے والے ہیں اس میں ، ہم سب بھی شامل ہیں، ہمارا خاتمہ بالخیر ایمان
کی عصر ہو چُکی ہے اپنے اخلاق ، کردار اور آخرت کی طرف توجہ دیں کیوں کہ عصر اور مغرب میں زیادہ تاخیر نہیں ہوا کرتی۔
جب بھی دِل میں بڑا گمان آئے یا کسی بات پہ فخر کرنے اور اِترانے کو دِل کرے تو یہ سوچ لیا کریں کہ اِس زمیں پر آپ سے بھی بہت بڑے بڑے یہاں رہ کر جا چکے ہیں ،
، یہاں آپ نے پانچ سو سال نہیں رہنا ہے ۔۔۔
اپنی اَکڑ ، غرور ، اور تکبر ، کو یہ سوچ کر پیچھے دھکیل دیں کہ ہم یہاں ایک مہمان ہیں ، اور مہمان زیادہ دن کا نہیں ہوتا ، اور وہ وقت بہت قریب ہے جب آپ نے واپس اپنے اصلی گھر چلے جانا ہے ،
آپ چالیس سال کے ہو گئے تو سمجھ لیں زندگی
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
*** صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی ***
ہزاروں سال کی اِس کائنات میں آپ اِس دنیا میں پچاس، ساٹھ، ستّر، یا اَسّی، سال کے لیئے آئے ہیں ، اِس سے زیادہ کُچھ نہیں ،
مسلسل تین سال نہ گھبرانے کا مشورہ دیتے دیتے بالآخر میرے کپتان نے خبر دی ہے کہ اگلے تین مہینے نہایت اہم ہیں۔ قوم جان لے یہ گھبرانے کی اجازت کا اعلامیہ ہے۔
مزدور اس طبقے کا نام ہے جو چالیس برس محنت مشقت کی بھٹی میں ج��نے کے باوجود قرض لے کر اپنی بیٹی بیاہتا ہے اور یہ قرض اس کی اگلی نسلوں کو ورثے میں ملتا ہے