ملال تو ہے مگر اتنا ملال توڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال توڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال توڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف حجر ہے وسال توڑی ہے
https://t.co/FGS0CDBCH2
جس شخص کے دل میں آپ کے لیے احترام ہوتا ہے! محبت ہوتی ہے وہ آپ کے لیے ہرگز وہ راستہ اختیار نہیں کرتا
جس میں آپ کی تزلیل کا کوئی پہلو نکلتا ہو! ❤️
https://t.co/PE4lyqjXck
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے
تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے
https://t.co/Uj6jKONcOI
Save yourself from falling in love through the eyes;
Take this heart away from us, save it from disloyalty."
— Liaqat Ali Liaqat
Lets Joins sapace everyone
https://t.co/Ih9FbvWeDJ
ہم نے کب چــــــــــاہا کے وہ شخــــــــــص ہمــــــــــارا ہوجائے
اتنــــــــــا دِکھ جــــــــــائے کے آنکھــــــــــوں کا گــــــــــزارا ہوجــــــــــائے
@m_hrobo@AliKeAlfaz_@adilkhan8th@Arya07__@ArihantAli@H_J_U_I
https://t.co/xlXkb7eMyk
کیا لگے انکھ، کہ پھر دل میں سمایا کوئی
رات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئی
فکر یہ تھی کہ " شب ہجر " کٹے گی کیسے!
لطف یہ ہے، کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی
https://t.co/DoHnLB8pFJ