@KElectricPk it only gives me 5 months record p" I need the complete billing history or consumer ledger for this account number 0400027068896 from 2023 to 2026. Please connect me with the relevant representative.”
Nor app,nor portal help me out
کراچی: کورنگی میں پولیو ورکر کے ساتھ موٹر سائیکل سوار کی جانب سے نازیبا حرکت کی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے،
تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر 6میں پولیس ورکرز لڑکی کے ساتھ موٹر سائیکل سوار ملزم کی نازیبا حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
*اب سولر پینلز لگوانے والوں کیلئے ایک اور گڈ نیوز.*
اگر آپ لوگ مہنگی سولر پلیٹیں خریدنے سے تنگ آ گئے ہیں تو صرف ای پلیٹ EـPlate سے بھی کام چلا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں 700 واٹ watt سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ نے انٹری دے دی ہے۔
سولر ٹیکنالوجی کمپنی ”ٹرائناسولر“ (Trinasolar) نے اپنی سولر پلیٹوں کی جدید “ورٹیکس این 720 واٹ “(Vertex N 720W) سیریز پاکستان میں متعارف کروا دی ہے، کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ پینلز جدید ترین N ٹائپ اور آئی ٹاپ کون سیل ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے زیاد سے زیادہ 720 واٹ کی پاور output جنریٹ کرسکتے ہیں۔
کمپنی کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ کم روشنی والے حالات میں بھی اچھی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،کمپنی کے مطابق انتہائی درجہ حرارت اور الٹرا وائلیٹ انحطاط کو برداشت کرنے کے لیے ان پینلز کی سخت ٹیسٹنگ کی گئی ہے۔
کمپنی کے مطابق زیادہ پینلز خریدنے کے بجائے آپ کم پینلز سے ہی کام چلا سکتے ہیں۔ فی ماڈیول زیادہ پاور آؤٹ پٹ سے کم پینلز کی ضرورت ہوتی ہے، جس سے ریکنگ، وائرنگ اور مزدوری سے متعلق اخراجات کم ہوتے ہیں.
🛑 بحریہ ٹاؤن کراچی میں آج ہونے والی طوفانی بارش کا سحر انگیز منظر۔شدید بارش کے دوران حد نگاہ چند میٹر تک محدود ہو کر رہ گئی تھی جبکہ درجہ حرارت 23 ڈگری تک گر گیا تھا۔ 😱
ویڈیو بشکریہ: سمیع اللہ کلماٹی
#KarachiRain#Karachi#Monsoon#Weather by #PakWeather
🛑 تازہ ترین: ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں اس وقت تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ گرج چمک کے سلسلے کراچی کے شمالی اور مشرقی علاقوں کی جانب رواں ہیں۔
احرام میں حرم میں داخل ہونے سے روکنا کفار مکہ کا فعلُ تھا جنہوں نے صلح حدیبیہ پر رسول اکرم اور صحابہ کو روکا تھا ، پھر یزید نے سیدنا امام حسین پر حالات ایسے کر دئیے کہ انہوں نے حج کو عمرے میں بدلا اور کوفہ روانہ ہوگئے۔شہباز شریف اور مریم نواز حکومت نے دونوں کی پیروی کی اور بدترین طریقے سے کی۔
سابق وزیراعظم اور عالمی سٹار سیلیبریٹی عمران خان کو ائیر کولر کی سہولت بھی تین دن پہلے میسر آئی ہے۔ تین دیواریں سامنے نظر آرہی ہیں جن میں کوئی کھڑکی روشندان یا ہوا کا گزر نہیں۔ عمران خان اس گرمی اور اس شدت میں دن اس لیےگزار رہا ہے کہ علی امین وزارت اعلی کے مزے لے۔ کچھ لوگ عہدوں کے مزے لیں۔ باقی پریس کانفرنس اور میڈیا میڈیا کھیل کر گھر چلے جائیں؟
آدھے گھنٹے کےلیے دوپہر بارہ بجے خود کو کسی ایسی جگہ میں قید محسوس کریں تو آپ کو اندازہ ہو کہ عمران خان بہترسال کی عمر میں آپ کے لیے کیا برداشت کررہا ہے۔ اس کی جدوجہد کی لاج رکھیں اس کی جدوجہد کے پھل کو مزے لیکر اپنے پیٹ میں مت ڈالیں۔
@muftimenk Our life and the path we take is a test from the Almighty. Rejection is a test and we can see it as a redirection to a better path. Put your full trust in Him. Think about your life now and take action to get to a better path:
Remember what He tells us: